ٹیگ کی محفوظات : بھارتیہ جنتا پارٹی

پنچکولہ ٹریڈ بورڈ کے صدر سریندر پال سنگھ بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں شامل

مسٹر سنگھ نے حال ہی میں ریاستی کانگریس کی صدر کماری سیلجا سے ملاقات کی تھی اور پارٹی میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ ایک بار پھر انہیں پارٹی میں باضابطہ طور پر شامل کر لیا گیا ہے۔ مسٹر سنگھ نے کہا کہ یہ ان کی گھر واپسی ہے۔ چنڈی گڑھ: ہریانہ میں پنچکولہ ٹریڈ بورڈ کے صدر ...

مزید پڑھیں »

راجیہ سبھا ممبر ملک ارجن کھڑگے کا بابری فیصلے پر غیر اطمینانی کا اظہار

کھڑگے نے بابری مسجد انہدام معاملے میں سی بی آئی عدالت کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھ دسمبر 1992 کے جس واقعہ کو سب نے دیکھا، اس معاملے میں سبھی ملزمین کو ثبوتوں کے فقدان میں بری کردیا گیا۔ بنگلورو: سینئر کانگریسی لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن ایم پی ملک ارجن کھڑگے نے ...

مزید پڑھیں »

بی جے پی کے بہار الیکشن انچارج کے طور پر مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی فڑنویس کو مقرر کیا گیا

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے بہار الیکشن انچارج کے طور پر فڑنویس کو مقرر کیا۔ بہار میں تین مرحلوں میں 28 اکتوبر، 3 اور 7 نومبر کو ووٹنگ ہوگی جبکہ 10 نومبر کو نتائج کا اعلان ہوگا۔ نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے مہاراشٹر کے سابق ...

مزید پڑھیں »

بابری مسجد انہدام سانحہ: اڈوانی، جوشی سمیت تمام 32 ملزمان باعزت بری

لکھنؤ کی ایک خصوصی عدالت نے بابری مسجد انہدام کیس میں نامزد تمام 32 ملزموں کو باعزت بری کردیا ہے۔ لکھنؤ: سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے اجودھیا میں 6 دسمبر 1992 کو بابر ی مسجد انہدام سانحہ میں شامل بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنماؤں ایل کے اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی، کلیان سنگھ سمیت تمام ملزمان ...

مزید پڑھیں »

بی جے پی لیڈر اوما بھارتی کورونا سے متاثر

محترمہ بھارتی پہاڑ یاترا پر تھیں۔ کورونا پازیٹو ہونے کی اتوار کے روز خود ٹویٹ کرکے اطلاع دی اور اپنے رابطے میں آنے والوں سے کورونا ٹیسٹ کروانے کی اپیل کی۔ نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی لیڈر اور سابق مرکزی وزیر اوما بھارتی کورونا سے متاثر ہوگئی ہیں۔ محترمہ بھارتی پہاڑ یاترا پر تھیں اور کورونا ...

مزید پڑھیں »

کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں پر لگام کسنا غیر منصفانہ: اپوزیشن

کانگریس کے اے کے انٹونی نے کہا کہ حکومت اس بل کے ذریعے اچھے کام کرنے والی این جی او پر لگام لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔ حکومت کو چاہئے کہ وہ غیر سرکاری تنظیموں کو ملک میں اچھے کام کرنے کی اجازت دیں۔ نئی دہلی: لوک سبھا میں حزب اختلاف کی پارٹیوں نے ‘غیر ملکی چندہ (ریگولیشن) ترمیمی ...

مزید پڑھیں »

مانسون اجلاس سے قبل پارلیمنٹ کے 18 ارکان کورونا پازیٹو

لوک سبھا ممبران کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جس میں کل 18 ممبران پارلیمنٹ کے کورونا پازیٹو ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ کورونا پازیٹو ممبران پارلیمنٹ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے 13 ایم پی شامل ہیں۔ نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے آغاز سے قبل لوک سبھا ممبران کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جس میں کل 18 ممبران پارلیمنٹ ...

مزید پڑھیں »

این ڈی اے کی اعلیٰ قیادت کی عدم موجودگی میں، ”ہم“ کی شمولیت پر سوال اٹھنا لازمی: ایل جے پی

”ہم“ کے صدر مسٹر مانجھی نے کل کہا تھا کہ وہ جے ڈی یو کی حلیف کے طور پر این ڈی اے میں بلا شرط شامل ہوئے ہیں۔ پٹنہ: بہار کے سابق وزیراعلیٰ جیتن رام مانجھی کی قیادت والے ہندوستانی عوام مورچہ (ہم) کے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) میں واپسی پر حلیف لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے ...

مزید پڑھیں »

بہار میں، نتیش کی قیادت میں تمام اتحادی جماعتیں انتخابات میں حصہ لیں گی: این ڈی اے

بہار میں نتیش کی قیادت میں سبھی اتحادی پارٹیاں الیکشن لڑیں گی اور جیتیں گی۔ بہار میں اکتوبر نومبر میں اسمبلی الیکشن ہونے ہیں۔ نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے اتوار کو اعلان کیا کہ بہار اسمبلی الیکشن سبھی اتحادی پارٹیاں وزیراعلی نتیش کمار کی قیادت میں لڑیں گی اور جیتیں گی۔ ...

مزید پڑھیں »

بی جے پی ممبر اسمبلی جنمیجے سنگھ کا انتقال

مسٹر سنگھ کو جمعرات کی دیر رات سینے میں درد کی شکایت پر سیول اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں حالت خراب ہونے پر انہیں لوہیا اسپتال ریفر کردیا گیا۔ علاج کے دوران ان کا انتقال ہوگیا۔ دیوریا / لکھنؤ: اترپردیش میں دیوریا صدر سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی جنمیجے سنگھ کا لکھنؤ کے ...

مزید پڑھیں »