ٹیگ کی محفوظات : انسانی حقوق

شام میں 93 لاکھ افراد مناسب خوراک سے محروم: ڈبلیو ایف پی

شام میں عوام ایسی صورت حال سے گزر رہے ہیں جن سے وہ نبردآزما نہیں ہوسکتے، وہ اپنی بچت کے خاتمے اور گھروں کی فروخت کے باوجود ضروریات پوری نہ ہونے پر شدید دباؤ میں ہیں۔ شام میں گزشتہ 9 برس کے دوران ایک لاکھ 16 ہزار شہریوں سمیت 3 لاکھ 84 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔   ...

مزید پڑھیں »

چین میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف امریکہ کا سخت رخ، چین کے خلاف قراردار

چین میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف امریکہ کا سخت رخ، چین کے خلاف قراردار

چین میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف امریکہ نے اب سخت موقف اختیار کرنا شروع کردیا ہے۔ امریکی سینیٹ نے اقلیتوں پر ظلم اور استحصال کے لئے چین کو جوابدہ قرار دینے کی قرارداد منظور کیا ہے۔ چین نے 10 ملین اقلیتوں اور دیگر ترک مسلمانوں کو دہشت گردی اور بنیاد پرستی کے خلاف مقابلہ کے بہانے سے ...

مزید پڑھیں »

کشمیر میں 4 جی سے متعلق سپریم کورٹ کا ایک اعلی اختیار یافتہ کمیٹی تشکیل دینے کا حکم

کشمیر میں 4 جی سے متعلق سپریم کورٹ کا ایک اعلی اختیار یافتہ کمیٹی تشکیل دینے کا حکم

نئی دہلی: کشمیر میں 4 جی سے متعلق سپریم کورٹ نے کا ایک اعلی اختیار یافتہ کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے قومی لاک ڈاؤن کے پیش نظر جموں و کشمیر میں 4 جی انٹرنیٹ خدمات بحال کرنے کی اپیل پر داخلہ سکریٹری کی قیادت میں فوراً اعلی اختیار یافتہ کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ...

مزید پڑھیں »

آئی ایس آئی ایس کا دہشت گردانہ حملہ، شام میں 11 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

دمشق: سیریا میں آئی ایس آئی ایس کا دہشت گردانہ حملہ ہوا جس میں 11 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ شام کے صحرائی خطے میں جمعرات کے روز دہشت گرد تنظیم داعش (آئی ایس آئی ایس) کے جنگجوؤں نے سیکیورٹی فورسز پر ایک حملہ کیا۔ اس حملے میں شامی سیکیورٹی فورسز کے 11 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ شام میں انسانی حقوق ...

مزید پڑھیں »

راہل وچدمبرم نے مہاجرمزدروں کےمسئلہ کو حل کرنے کے لئے ریاستوں سے کی اپیل

نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے مہاجر مزدوروں کو سب سے زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تمام ریاستوں کو ان کے مسائل کو حل کرنے کی ذمہ داری لینی چاہئے۔ کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی اورسابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے اتوار کو یہاں جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا ہوئی ختم

ریاض: سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پاسداری کو یقینی بنانے کے خاطر کوڑے مارنے کی سزا کو ختم کی جا رہی ہے۔ میڈیا کے ذرائع نے اعلیٰ سعودی عدالت کی دستاویز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ماہ رمضان میں ہی سپریم کورٹ کے جنرل کمیشن کے متعلقہ عزم کے تحت کوڑے مارنے کی سزا کو قید یا ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کی جنگ میں انسانی حقوق کا خیال جائے: گوٹریس

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ کورونا عالمی وبا کے سبب عالمی بحران کے دوران انسانی حقوق کی ہر طرح سے حفاظت کی جانی چاہئے۔ جناب گوٹریس نے ایک ویڈیو پیغام جاری کر کے کہا کہ کورونا وائرس وبا ہیلتھ ایمرجنسی ہے لیکن اس کے علاوہ یہ معاشی و اقتصادی، سماجی اور انسانیت ...

مزید پڑھیں »