ٹیگ کی محفوظات : امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ صحتیابی کے بعد دوبارہ سیاسی لڑائی کے لئے تیار

مسٹر ٹرمپ کے ڈاکٹر کے مطابق صدر سے اب دیگر افراد میں کورونا انفیکشن کے پھیلنے کا خطرہ نہیں ہے۔ مسٹر ٹرمپ ایک بار پھر سیاسی لڑائی کے لئے تیار ہیں۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس (کووڈ – 19) سے متاثر ہونے اور پھر صحت یاب ہونے کے بعد ایک بار پھر سیاسی لڑائی کے لئے تیار ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کورونا سے متاثر، اہلیہ میلانیا بھی آئی زد میں

ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ ان کی اہلیہ میلانیا کا بھی کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور وہ دونوں جلد ہی صحتیاب ہوں گے۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کی زد میں آ گئے ہیں۔ ان کی اہلیہ میلانیا بھی کورونا سے متاثر پائی گئی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ...

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت چین تنازعہ حل کرنے میں مدد کی پیش کش کی

وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے لداخ خطے میں جاری سرحدی تنازع کے حل کے لئے 10 ستمبر کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی تھی۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ایک بار پھر ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع کو حل کرنے میں ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ معاہدہ

متحدہ عرب امارات اور بحرین اسرائیل کو تسلیم کرنے والے بالترتیب تیسرے اور چوتھے عرب ملک بن گئے ہیں جہاں اس سے قبل 1979 میں مصر اور 1994 میں اردن نے اسرائیل سے تعلقات بحال کر لئے تھے۔ واشنگٹن: اسرائیل نے سفارتی تعلقات معمول پر لانے کے لئے وائٹ ہاؤس میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور بحرین کے ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور بحرین کے مابین تاریخی امن معاہدہ

بحرین نے آئندہ منگل کو وائٹ ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں اسرائیل سے باضابطہ طور پر تعلقات کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے جہاں متحدہ عرب امارات بھی اسی تقریب میں اپنے معاہدے پر دستخط کرے گا۔ واشنگٹن: اسرائیل اور بحرین نے سفارتی تعلقات کو پوری طرح سے بحال کرنے کیلئے ایک تاریخی امن سمجھوتے کو منظوری دی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے کووڈ – 19 پر امریکی عوام کو گمراہ نہیں کیا: وائٹ ہاؤس

وہائٹ ​​ہاؤس کے پریس سکریٹری کیلیگ میک نینی نے ٹرمپ پر لگے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ’’کووڈ – 19 کے بارے میں صدر نے امریکی عوام سے کبھی جھوٹ نہیں بولا۔ یہ الزامات بالکل بے بنیاد ہیں‘‘۔ واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے امریکی عوام کو کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کے خطرات کے ...

مزید پڑھیں »

شاہ سلمان کی کورونا بحران کے حوالے سے فرانسیسی صدر میکرون سے بات چیت

شاہ سلمان نے کورونا بحران کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ تبادلہ خیال کے بعد فرانسیسی صدر میکرون سے گفتگو کی۔ دوحہ: سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے عالمی وبا کورونا وائرس بحران کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ...

مزید پڑھیں »

شاہ سلمان نے ٹرمپ کے ساتھ جی – 20 کے کام کاج پر تبادلہ خیال کیا

معیشت پر مرتب ہونے والے منفی اثرات کو کم کرنے کے لئے جی – 20 فریم ورک کے تحت کی جا رہی کوششوں کے ساتھ تال میل بنائے رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ریاض: سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی سطح پر کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کی ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کی ایران سے نوجوان کشتی اسٹار نوید افکرئی کو سزائے موت نہ دینے کی اپیل

ٹرمپ کی ایران سے نوجوان کشتی اسٹار نوید افکرئی کو سزائے موت نہ دینے کی اپیل

ٹرمپ نےکہا ایران کو نوجوان کشتی اسٹار نوید افکرئی کی زندگی بخش دینا چاہئے۔ مسٹر افکرئی اور دیگر مظاہرین صرف ایران کے خراب معاشی حالات پر ہی رد عمل کا اظہار کر رہے تھے۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومت مخالف مظاہروں میں حصہ لینے کے لئے مشہور ریسلنگ اسٹار نوید افکرئی ...

مزید پڑھیں »

سابق صدر پرنب مکھرجی ایک عظیم قائد تھے: ٹرمپ

ٹرمپ نے سابق صدر پرنب مکھرجی کے اہل خانہ اور ہندوستان کے عوام سے اظہار تعزیت کیا۔ اس سے پہلے روسی صدر پوتن اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور صدر عبدالحمید نے بھی اظہار تعزیت کیا۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز بھارت رتن سے سرفراز سابق صدر پرنب مکھرجی کے انتقال پر گہرے ...

مزید پڑھیں »