ٹیگ کی محفوظات : امریکہ

امریکہ: صدارتی انتخابات میں 3 کروڑ سے زائد امریکیوں نے ووٹ ڈالے

امریکہ میں صدارتی انتخابات میں، سرکاری ویب سائٹ کے مطابق اب تک 30،242،866 رائے دہندگان نے ووٹ ڈالے ہیں۔ واشنگٹن: امریکہ میں صدارتی انتخابات میں 3 کروڑ سے زائد امریکی شہریوں نے ووٹ ڈالے ہیں جو 2016 میں ووٹنگ سے پہلے ڈالے گئے ووٹوں سے پانچ گنا زیادہ ہیں۔  پیر کے روز یہ اعداد و شمار سرکاری ویب سائٹ پر اپ ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور یو اے ای کے مابین ویزا میں چھوٹ کا معاہدہ

اسرائیل اس وقت چار عرب ممالک مصر، اردن، بحرین اور یو اے ای کے ساتھ امن کے رخ پر معاہدہ بند ہے، لیکن اب تک صرف یو اے ای کے ساتھ ہی بغیر ویزا آنے جانے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا جا رہا ہے۔ تل ابیب: اسرائیل اور متحدہ عرب امارات آج بروز منگل ویزا میں چھوٹ کے ایک ...

مزید پڑھیں »

امریکہ خلا میں ہتھیاروں کی تعیناتی پر کام کررہا ہے: چین

چین اور روس نے مل کر خلا میں ہتھیاروں کی تعیناتی کی پالیسی کی مخالفت کرتے ہوئے ایک مسودہ تیار کیا ہے اور سب سے اس کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے۔ بیجنگ: چین نے امریکہ پر خلا میں ہتھیاروں کی تعیناتی کو روکنے کے لئے بین الاقوامی سطح پر بات چیت شروع کرنے میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام ...

مزید پڑھیں »

امریکہ: ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ حادثہ، 4 افراد ہلاک

مقامی افسر کی رپورٹ کے مطابق ، پائلٹ ہنگامی حالت میں ہوائی جہاز کو لینڈ کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور حادثہ پیش آنے سے قبل فیڈرل ایوی ایشن انتظامیہ سے ریڈیو کے رابطے میں تھا۔ ہیوسٹن: امریکہ کے صوبہ ٹیکساس میں ایک چھوٹا طیارہ حادثہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی میڈیا نے اتوار کے روز ٹیکساس ...

مزید پڑھیں »

عدالت نے نکاراگوا سمیت چارممالک سے نقل مکانی کرنے والوں کو ملک بدر کرنے کے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلہ کو دی منظوی

سان فرانسسکو کی عدالت نے 2018 میں ان چاروں ممالک سے غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلہ پر روک لگا دی تھی۔ واشنگٹن: امریکہ کی نویں سرکٹ اپیلیئٹ عدالت نے سوڈان، نکاراگوا، ہیٹی اور ال سلواڈور سے غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کی منظوری دے ...

مزید پڑھیں »

کورونا سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 880،779 ہوگئی ہے، جبکہ اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2,69,51,838 پہنچ گئی ہے۔ نیویارک: عالمی وبا کورونا وائرس کے انفیکشن کے باعث دنیا بھر میں ہوئی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد اتوار کے روز 880،000 سے تجاوز کر گئی۔ امریکہ کی جان ہاپکنز ...

مزید پڑھیں »

روس اسٹریٹجک استحکام سے متعلق امریکہ سے بات کرنے کے لئے تیار

روسی سفارتخانے کے سفیر نے کہا کہ ہم امریکی وزارت دفاع کے سینئر عہدیدار ڈاکٹر رابرٹ سوفر سے سفارتخانے یا جس کسی بھی فورم میں وہ ملنا چاہتے ہیں، کے ساتھ بات چیت کرنے کے لئے تیار ہیں۔ واشنگٹن: روس نے امریکہ کو اسٹریٹجک استحکام اور اسلحے کے کنٹرول کے معاملہ پر بالمشافہ اور مثبت بات چیت کیلئے تعمیری میٹنگ ...

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی نامزدگی کو بخوشی قبول کیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے ریپبلکن نیشنل کنونشن میں دوبارہ امریکہ کے صدر کے عہدے کے لئے نامزدگی کو باضابطہ طور پر قبول کرلیا۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ اسی عہدے پر انتخاب لڑنے کے لئے ریپبلکن پارٹی کی نامزدگی کو باضابطہ طور پر قبول کرلیا۔ انہوں نے وائٹ ہاؤس کے ریپبلکن نیشنل کنونشن میں ...

مزید پڑھیں »

ہیرس نے نسل پرستی کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا دفاع کیا اور ٹرمپ انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا

ہیرس نے ٹرمپ انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف مسٹر ٹرمپ کی لاپرواہی اور نا اہلی کی وجہ سے ملک میں اب تک 180000 امریکی شہری ہلاک ہوچکے ہیں اور 58 لاکھ سے زیادہ لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ واشنگٹن: امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی نائب صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے نسل پرستی کے ...

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے مکمل سفارتی تعلقات استوار کرنے کا کیا فیصلہ

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے مکمل سفارتی تعلقات استوار کرنے کا کیا فیصلہ

امریکہ کی مدد سے متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کر لئے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دیگر عرب ممالک کے بھی اسرائیل سے تعلقات بحال ہونے کی امید ظاہر کی۔ واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات استوار کرنے کی اطلاع دی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »