ٹیگ کی محفوظات : اقوام متحدہ

دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد طلبا کی تعلیم متاثر: اقوام متحدہ

دنیا بھر میں جولائی کے وسط تک 160 سے زائد ممالک میں اسکول بند ہونے سے ایک ارب سے زائد اسٹوڈنٹس متاثر ہوئے۔   نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کووڈ – 19 کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیوں میں تاریخ کا سب سے بڑا خلل آیا ہے۔ جولائی کے وسط تک 160 ...

مزید پڑھیں »

کورونا نے ثابت کردیا کہ آزاد معیشت ’’سب کیلئے صحت‘‘ کی ضامن نہیں: اقوام متحدہ

کورونا نے معاشرے کی کمزوریاں اجاگر کرکے دنیا کے جھوٹ بے نقاب کر دیا کہ ساری دنیا کے انسان ایک کشتی کے سوار ہیں۔ ترقی یافتہ اور امیر ملکوں کی کثیر سرمایہ کاری کا رُخ فقط اپنے تحفظ کی جانب ہے۔ اقوام متحدہ: اس تمہید کے ساتھ کہ کورونا نے ثابت کردیا ہے کہ آزاد معیشت ’’سب کیلئے صحت‘‘ کی ...

مزید پڑھیں »

ممتا بنرجی کو آکسفورڈ یونین نے کیا مدعو

ممتا بنرجی کے کئی اسکیموں کو اقوام متحدہ کی جانب سے پذیرائی مل چکی ہے۔ اس سے قبل 2016 میں بھی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو مدعو کیا گیا اور 2010 میں کیمبرج یونیورسٹی میں مدعو کیا گیا تھا۔ کلکتہ: دنیا بھر میں بہترین ڈبیٹنگ سوسائٹی میں سے ایک آکسفورڈ یونین نے اس مرتبہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو شرکت ...

مزید پڑھیں »

عالمی جنگ بندی کے نفاذ کے لئے کوششیں دوگنی کریں: گٹیرس

سیکرٹری جنرل کی ہر رکن ملک سے عالمی امن کے لئے اپنے اپنے اثر و رسوخ والے علاقوں میں جنگ بندی پر عمل درآمد کے لئے کوششیں تیز کرنے کی اپیل۔ اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے تمام ممبر ممالک سے عالمی جنگ بندی پر عمل درآمد کے مقصد کے حصول کے لئے کوششیں تیز کرنے ...

مزید پڑھیں »

شام میں 93 لاکھ افراد مناسب خوراک سے محروم: ڈبلیو ایف پی

شام میں عوام ایسی صورت حال سے گزر رہے ہیں جن سے وہ نبردآزما نہیں ہوسکتے، وہ اپنی بچت کے خاتمے اور گھروں کی فروخت کے باوجود ضروریات پوری نہ ہونے پر شدید دباؤ میں ہیں۔ شام میں گزشتہ 9 برس کے دوران ایک لاکھ 16 ہزار شہریوں سمیت 3 لاکھ 84 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔   ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان کا بلا مقابلہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل ممبر کے لئے انتخاب

اقوام متحدہ: ہندوستان کو جمعرات کے روز 22-2021 کے لئے ایشیاء پیسیفک زمرے سے اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کا غیر مستقل ممبر منتخب کر لیا گیا۔ یہ آٹھواں موقع ہے جب ہندوستان کو یو این ایس سی کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ اس نشست کے لئے منتظر سات ممالک کے درمیان، ہندوستان ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ آفس کے باہر جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ

اقوام متحدہ سے مظاہرین نے امریکہ میں نسل پرستانہ تشدد کی مذمت کے لئے ایک قرار داد لانے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین پولیس کی مالی اعانت میں کمی کا بھی مطالبہ کر رہے تھے۔ نیو یارک: سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کے قتل کے خلاف لوگوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاج کیا اور امریکہ کی ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ میں ’اسلاموفوبیا‘پر او آئی سی سفیروں کا گروپ بنانے کی کوشش ناکام

اقوام متحدہ میں ’اسلاموفوبیا‘پر او آئی سی سفیروں کا گروپ بنانے کی کوشش ناکام

اقوام متحدہ میں ’اسلاموفوبیا‘پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سفیروں کا غیر روایتی گروپ بنانے کی پاکستانی کوششوں پر مالدیپ اور یو اے ای نے ناکام بنا دیا۔ نئی دہلی: جموں و کشمیر میں پلوامہ جیسے ہی ایک اور حملے کی سازش ناکام رہنے کی رپورٹ کے درمیان ہندوستان پر نشانہ لگانےکے لئے پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ ...

مزید پڑھیں »

گوٹریس نے عراقی حکومت اور مظاہرین کے درمیان بات چیت کی بات کی

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے عراقی حکومت اور مظاہرین سے بات چیت کے ذریعہ مسئلہ کا حل نکالنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان وسٹیفن ڈجارك نے بیان جاری کر کےاس کی اطلاع دی۔ اقوام متحدہ، 5 اکتوبر (یو این آئی) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے عراقی حکومت اور مظاہرین ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ میں مذہبی آزادی پر تقریر کریں گے ٹرمپ

    واشنگٹن، 18 ستمبر ( یواین آئی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے اقوام متحدہ میں ایک تقریب کے دوران مذہبی آزادی پر تقریر کریں گے ۔ وائٹ ہاؤس نے منگل کے روز اس کی اطلاع دی ۔ وائٹ ہاؤس نے بیان جاری کر کے کہا، صدر ٹرمپ 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں مذہبی ...

مزید پڑھیں »