ٹیگ کی محفوظات : افغانستان

دنیا کے کئی خطوں میں عید قرباں محتاط طور پر منائی گئی، 86 برس بعد آیا صوفیہ مسجد میں نمازِ عید ادا کی گئی۔

دنیا کے کئی خطوں سعودی عرب، امریکہ، ترکی، افغانستان، مصر، کویت، اردن، بحرین، قطر، ایران، اور ملائیشیا میں عید قرباں محتاط طور پر منائی گئی۔ ترکی کی راجدھانی استنبول میں 86 برس بعد آیا صوفیہ مسجد میں نمازِ عید ادا کی گئی۔ انڈونیشیائی نمازیوں نے ماسک پہن کر نمازِ عید ادا کی۔   بلا خط: کورونا وائرس کے پیش نظر ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں 15 سالہ قمر گل نے دو طالبان کو ہلاک کر کے اپنے والدین کے قتل کا بدلہ لیا

ایک کمسن لڑکی کی جرات مندانہ حرکت کی خبر منظر عام پر آ ئی ہے۔ 15 سالہ قمر گل نے دو طالبان دہشت گردوں کو موت کے گھا اتار کر کے اپنے والدین کے قتل کا بدلہ لیا ہے۔ کابل: افغانستان کے صوبہ غور سے تعلق رکھنے والی ایک کمسن لڑکی کی جرات مندانہ حرکت کی خبر منظر عام پر ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ امریکہ میں احتجاج کر نے والوں کا موازنہ افغانستان سے کرنے لگے

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مظاہروں کے سبب امریکہ کی صورتحال افغانستان سے بھی بدتر ہوگئی ہے۔ یہ مظاہرے ان ریاستوں میں کئے جارہے ہیں جہاں لبرل ڈیموکریٹس اقتدار میں ہیں۔ جو بائیڈن کا جیتنا ملک کو دوزخ میں دھکیلنے کے مترادف ہوگا۔ واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مظاہروں کے سبب امریکہ کی صورتحال افغانستان ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں فوج پر طالبان کے دہشت گردانہ حملے میں 10 طالبان ہلاک، چھ زخمی

افغانستان میں فوج پر طالبان کے دہشت گردانہ حملے میں 10 طالبان دہشت گرد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز کو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ کابل: افغانستان کے شہر غزنی اور ننگرہار میں سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے دہشت گردانہ حملے میں 10 طالبان دہشت گرد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ افغانستان کی وزارت دفاع نے جمعہ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں دہشت گردانہ حملہ، 40 افراد ہلاک، 46 دیگر زخمی

کابل: افغانستان کے شمالی صوبہ سمنگان میں نیشنل سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ (این ڈي ایس) کے دفتر کے نزدیک پیر کے روز ہونے والے دھماکے میں 40 سے زیادہ افراد ہلاک اور 46 دیگر زخمی ہوگئے۔ ایک عینی شاہد نے بتایا کہ اس دھماکے میں 40 سے زیادہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ صوبہ سمنگان کے گورنر کے ترجمان محمد ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں بم دھماکہ، 10 افراد ہلاک، 15زخمی

کابل: افغانستان کے صوبہ ہیلمند میں ایک مویشی میلہ میں ہوئے بم دھماکہ سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور دیگر 15 زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع نے پیر کے روز بتایا کہ یہ واقعہ ایک طاقتور دھماکہ خیز مواد سے ہوا ہے۔ یہ صوبے کے ضلع سانگن میں ہوا ہے جہاں طالبان دہشت گرد سرگرم ہیں۔ تاہم، طالبان کے ...

مزید پڑھیں »

مشرقی افغانستان میں جھڑپ، 12 طالبان دہشت گرد ہلاک، 6 زخمی

طالبان دہشت گردوں کے حملہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ 12 دہشت گرد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہوگئے۔ افغانستان طویل عرصے سے طالبان دہشت گردوں سے مقابلہ کر رہا ہے۔ کابل: افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیا میں ایک پولیس اہلکار کی ایک تصادم میں موت ہوگئی جبکہ اس دوران 12 طالبان دہشت گرد ہلاک ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکہ، چھ افراد ہلاک

افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکے میں چھ لوگوں کی موت ہوگئی، جن میں تین بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔ دھماکے کا ذمہ دار طالبان کو قرار دیا گیا ہے۔ کابل: افغانستان میں جاؤجان صوبہ کے ماردین ضلع میں سڑک کنارے بم دھماکے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے صوبائی حکومت کے ترجمان عبدالمعروف اجار نے بدھ کو بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں مدرسہ بم دھماکے میں 10 طلبہ جاں بحق

ذرائع کے مطابق صوبہ تخار کے ضلع اشکامش میں ایک مدرسہ میں ہونے والے بم دھماکہ کی وجہ سے 10 طلبہ جاں بحق ہوگئے اور دیگر 8 زخمی ہوگئے۔ کابل: افغانستان کے شمال مشرقی صوبہ تخار میں جمعرات کے روز ایک مدرسے میں بم دھماکہ سے 10 طالب علموں کی موت ہوگئی اور 8 دیگر زخمی ہوگئے۔ اشکامش ضلع کے ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ اور نیٹو کے سربراہ کا افغانستان میں تشدد کو کم کرنے پر اتفاق: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ نے افغانستان میں تشدد کو کم کرنے کی ضرورت پر اتفاق کرنے کے لئے ٹیلیفون پر بات کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سیکرٹری جوڈ ڈیئر نے پیر کو ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ صدر اور سیکرٹری جنرل نے اتفاق کیا ہے کہ طالبان تشدد ...

مزید پڑھیں »