ٹیگ کی محفوظات : اسپتال

مہاراشٹر: بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد کی موت، 35 زخمی

مہاراشٹر کے ملکاپور شہر سے گجرات جانے والی بس کے کھائی میں گرنے سے تین مسافر، بس ڈرائیور اور کلینر ہلاک ہوگئے جبکہ 35 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ممبئی: مہاراشٹر کے ملکاپور شہر سے گجرات کے سورت جانے والی بس کے کھائی میں گرنے کی وجہ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 35 سے زائد افراد کے زخمی ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں کورونا مریضوں کی تعداد تقریباً تین لاکھ

اسرائیل میں کورونا کے 2،522 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 287،858 ہوگئی ہے۔ یروشلم: اسرائیل میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 2،522 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 287،858 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کی ...

مزید پڑھیں »

سیمانچل کی تصویر اور تقدیر بدلنے کیلئے ہمیں خود میدان میں آنا ہوگا: زین العابدین

کشن گنج کے ٹھاکر گنج اسمبلی حلقہ سے مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار زین العابدین نے کہا کہ اگر پارٹی نے انہیں ٹکٹ دیا اور ٹھاکر گنج کے عوام نے انہیں منتخب کیا تو وہ اس علاقے کی تصویر اور تقدیر بدلنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ نئی دہلی/کشن گنج: سیمانچل کی بے بسی، نمائندوں کی بے حسی ...

مزید پڑھیں »

بلرامپور: 22 سالہ ریپ متاثرہ کی موت، دو نامزد ملزم گرفتار

اہل خانہ کا الزام ہے کہ دو لوگوں نے ان کی لڑکی کو علاج کے بہانے لے جا کر اس کا ریپ کیا۔ حالت خراب ہونے پر اسے رکشے پر بٹھا کر گھر بھیج دیا۔ بلرامپور: اترپردیش میں ضلع بلرامپور کے گیسڈی علاقے میں اسپتال لے جاتے وقت ریپ متاثرہ کی موت ہو جانے کے معاملے میں پولیس نے دو ...

مزید پڑھیں »

ممتاز مذہبی اسکالر، سابق ایم پی مولانا عبید اللہ خاں اعظمی شفایابی کے بعد اسپتال سے رخصت

مولانا اعظمی کورونا مثبت ہونے کے بعد گزشتہ بیس دنوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ گزشتہ شب صحتیابی کے بعد اسپتال سے رخصت ہوگئے۔ ممبئی: معروف عالم دین مولانا عبیداللہ خاں اعظمی کورونا (کووڈ -19) کا شکار ہوگئے تھے اور گزشتہ شب صحتیابی کے بعد اسپتال سے رخصت ہوگئے۔ مولانا اعظمی کورونا مثبت ہونے کے بعد گزشتہ بیس دنوں ...

مزید پڑھیں »

کرناٹک میں سڑک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک

کرناٹک میں سڑک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک

کرناٹک میں ایک حاملہ خاتون کو اسپتال لے جارہے کار ضلع کلبرگی کے گاؤں سوالگی کے قریب سڑک کنارے کھڑے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں سات افراد ہلاک ہو گئے اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔ کلبرگی: کرناٹک میں ضلع کلبرگی کے گاؤں سوالگی کے قریب اتوار کو علی الصباح حادثے میں ایک حاملہ خاتون سمیت ایک ہی ...

مزید پڑھیں »

پرنب مکھرجی کی حالت بگڑی، کئی دنوں سے بے ہوش

مسٹر مکھرجی کی حالت میں اتوار کے بعد سے گراوٹ درج کی گئی ہے۔ پھیپھڑے میں انفیکشن کی وجہ سے ان کے کچھ دیگر اعضا کی کارکردگی بھی متاثر ہو رہی ہے۔ نئی دہلی: سابق صدر پرنب مکھرجی کی حالت اتوار کے بعد سے بگڑی ہے اور وہ ابھی بھی بے ہوشی کی حالت میں وینٹی لیٹر پر ہیں۔ مسٹر ...

مزید پڑھیں »

اسپتال اور محکمہ صحت کے درمیان تال میل کا فقدان، ایک نے کورونا پازیٹو بتایا تو دوسرے نے نیگیٹو

اسپتال اور محکمہ صحت کے درمیان تال میل کے فقدان کی مثال اس سے بڑھ کر اور کیا ہوسکتی ہے کہ متوفیہ خاتون سے متعلق اسپتال نے بتایا کہ کورونا سے متاثر ہے اور محکمہ صحت نے کہا کہ کورونا نہیں ہے۔ کلکتہ: اسپتال اور محکمہ صحت کے درمیان تال میل کا فقدان کی مثال اس سے بڑھ کر اور ...

مزید پڑھیں »

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ایمس میں داخل

امت شاہ کو کورونا کے بعد کی نگرانی کے لئے ایمس میں داخل کرایا گیا۔ انہیں 14 اگست کو کورونا رپورٹ منفی آنے پر گروگرام کے میدانتا اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا تھا۔ نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو پیر کی شب دیر گئے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں داخل کرایا گیا۔ ایمس کی ...

مزید پڑھیں »

مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1240 نئے کیسز

مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں ایک دن میں کورونا کے 1240 نئے کیسز۔ راحت کی بات یہ ہے کہ اب تک 22،310 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔  اورنگ آباد: مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطے کے آٹھ اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وبا کے کم از کم 1240 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ...

مزید پڑھیں »