ٹیگ کی محفوظات : احتجاج

کیجریوال کی رہائش گاہ پر بی جے پی ایس سی-ایس ٹی مورچے کا احتجاج، استعفیٰ کا مطالبہ

مظاہرین نے ایک میمورنڈم پیش کر کے اس حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کو فوری طور پر ایک ایک کروڑ روپے اور زخمیوں کو 50 لاکھ روپے کا معاوضہ دینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ نئی دہلی: بدر پور اسمبلی حلقہ کے مولڈ بند میں حال ہی میں سیپٹک ٹینک کی صفائی کے دوران دو لوگوں کی موت اور ...

مزید پڑھیں »

ملک کو ‘ہندو راشٹر’ قرار دیئے جانے کے مطالبے نے پکڑا زور، سنت کی غیر معینہ بھوک ہڑتال

پرمہنس آچاریہ کا احتجاج اس ضمن میں حکومت کے ذریعہ انہیں پختہ تیقن کی فراہمی تک جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا  ملک میں ہندو اکثریت میں ہیں لہذا اسے ہندو راشٹر قرار دیا جانا چاہئے۔ اجودھیا: اترپردیش کے ضلع اجودھیا میں تپسوی چھاونی کے پرمہنس آچاریہ نے مرکزی حکومت سے ملک کو ‘ہندو راشٹر’ قرار دئیے جانے کے مطالبے کے ...

مزید پڑھیں »

اے پی دارالحکومت کا معاملہ: امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 284 ویں دن میں داخل

احتجاج میں کسانوں کی بڑی تعداد بشمول خواتین نے حصہ لیا۔ احتجاجیوں نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور کہا کہ مرکزی حکومت نے ریاست کے کسانوں کے ساتھ دغا بازی کی ہے۔ حیدرآباد: اے پی کے دارالحکومت کے مسئلہ پر امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 284 ویں دن میں داخل ہوگیا ہے جس میں کسانوں کی بڑی تعداد بشمول خواتین ...

مزید پڑھیں »

شاہین باغ تحریک  کی دادی بلقیس ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات میں شامل

شاہین باغ تحریک کی تین دادیاں اسماء، سروری اور بلقیس شاہین باغ کی دبنگ دادیوں کے نام سے مشہور ہیں۔ ٹائم میگزین نے بلقیس (دادی) کو 2020 کی سو بااثر شخصیات میں شامل کیا ہے۔ نئی دہلی: شاہین باغ تحریک کو ملتوی ہوئے چھ ماہ کا عرصہ بیت چکا ہے لیکن اس کی گونج اہمیت کے ساتھ اب بھی پوری ...

مزید پڑھیں »

ترکی کو دوسرے ممالک کی خودمختاری کا احترام کرنا سیکھنا چاہئے: ہندوستان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک سلگتا ہوا مسئلہ ہے۔ جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مسئلہ اور بھی سنگین ہوگیا ہے۔   اقوام متحدہ: جموں و کشمیر کے حوالہ سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترکی کے صدر ...

مزید پڑھیں »

یوم اساتذہ کے موقع پر یوم سیاہ، حیدرآباد میں پرائیویٹ ٹیچرس کا احتجاج

آج یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کی تنظیموں نے یوم سیاہ منایا۔ ریاست بھر میں احتجاج کے حصہ کے طور پر حیدرآباد کے ڈی ای او دفتر کے سامنے سیاہ بیاچس، سیاہ جھنڈے لگاتے ہوئے احتجاج کیا گیا۔ حیدرآباد: پرائیویٹ اسکولس کے مالکین اورحکومت کے رویہ کے خلاف حیدرآباد میں ڈی ای او کے دفتر کے سامنے تلنگانہ پرائیویٹ ...

مزید پڑھیں »

لندن پولیس نے 90 مظاہرین کو کیا گرفتار

رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں دو ہفتوں سے احتجاج و مظاہرہ چل رہا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ اسکوائر میں دھرنا و مظاہرے کا مقصد حکومت کی توجہ تبدیلیٔ ماحولیات کے معاملے کی طرف مبذول کرنا ہے۔ ماسکو: لندن پولیس نے کہا ہے کہ اس نے عوامی احتجاج کے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کی پاداش میں 90 ...

مزید پڑھیں »

دلت ملازم کا سر مونڈنے کا واقعہ: اداکار کی بیوی سمیت7 افراد گرفتار

دلت ملازم کا سر مونڈنے کا واقعہ: اداکار کی بیوی سمیت7 افراد گرفتار

آندھراپردیش کے وشاکھا پٹنم پولیس نے سات افراد کو ایک دلت ملازم کا سر مونڈنے کے سلسلہ میں گرفتار کرلیا۔ پولیس اس معاملہ میں مزید گرفتاریاں کریں گی۔ اسی دوران دلت تنظیموں نے اس معاملہ پر احتجاج بھی کیا۔ حیدرآباد: اے پی کے وشاکھا پٹنم پولیس نے سات افراد بشمول تلگو بگ باس کے مشہور این نوتن نائیڈو کی بیوی ...

مزید پڑھیں »

سی پی ایم نے بھی کی جے ای ای اور نیٹ امتحانات کرائے جانے کی مخالفت

سی پی ایم نے جے ای ای، نیٹ امتحانات کرائے جانے کی مخالفت کی اور اسے بعد میں کرانے کی حکومت سے درخواست کی۔ اس سے قبل این ایس یو آئی کے طلباء اس کی مخالفت میں احتجاج ومظاہرہ کرچکے ہیں۔ اس درمیان نیٹ کے 9,94,198 اور جے ای ای کے 7,49,408 ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کیے جاچکے ہیں۔ نئی ...

مزید پڑھیں »

بیروت دھماکے کی ہوگی مکمل جانچ: صدر

لبنانی دارالحکومت بیروت میں کچھ دن پہلے ہو ئے دھماکہ کی مکمل جانچ کی جائے گی۔ بیروت: لبنان کے صدر مائیکل عون نے کہا ہے کہ ملک کے دارالحکومت بیروت میں کچھ دن پہلے ہو ئے دھماکہ کی مکمل جانچ کی جائے گی۔ مسٹر مائیکل نے منگل کے روز ایک بیان جاری کر کے کہا ’’جب تک کہ ہم ان ...

مزید پڑھیں »