ٹیگ کی محفوظات : اترپردیش

اترپردیش: دردناک سڑک حادثے میں 8 افراد ہلاک، 31 زخمی

ہلاک ہونے والوں میں سے چار کی شناخت ہوچکی ہے، جن میں ایک بہرائچ، ایک نیپال اور ایک لکھنؤ سے تعلق رکھنے والا جوڑا شامل ہے۔ بس میں زیادہ تر لوگ پیلی بھیت کے ہیں۔ پیلی بھیت: اترپردیش کے ضلع پیلی بھیت کے سیرامئو (شمالی) علاقے میں آج علی الصبح اترپردیش اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی ایک بس اور ایک پک ...

مزید پڑھیں »

ملک کو ‘ہندو راشٹر’ قرار دیئے جانے کے مطالبے نے پکڑا زور، سنت کی غیر معینہ بھوک ہڑتال

پرمہنس آچاریہ کا احتجاج اس ضمن میں حکومت کے ذریعہ انہیں پختہ تیقن کی فراہمی تک جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا  ملک میں ہندو اکثریت میں ہیں لہذا اسے ہندو راشٹر قرار دیا جانا چاہئے۔ اجودھیا: اترپردیش کے ضلع اجودھیا میں تپسوی چھاونی کے پرمہنس آچاریہ نے مرکزی حکومت سے ملک کو ‘ہندو راشٹر’ قرار دئیے جانے کے مطالبے کے ...

مزید پڑھیں »

جھانسی میں پالی ٹیکنک کالج میں نابالغ طالبہ کی آبروریزی

دس سے بارہ لڑکوں نے ایک لڑکی اور اس کے دوست کو اغوا کرکے ان کے ساتھ مارپیٹ کی اور اس کی آبروریزی کی، ساتھ ہی کچھ نے لڑکی کا فحش ویڈیو بھی بنایا۔ جھانسی: اترپردیش کے جھانسی کے سیپری بازار تھانہ علاقے میں واقع سرکاری پالی ٹیکنیک کالج میں اتوار کو نابالغ طالبہ کی آبروریزی کا معاملہ سامنے آیا ...

مزید پڑھیں »

اترپردیش میں سیاسی ہنگامہ، ہاتھرس میں دفعہ 144 نافذ، میڈیا۔سیاسی لیڈران کے داخلے پر پابندی

اپوزیشن لیڈران بشمول راہل گاندھی، پرینکا گاندھی، اکھلیش یادو، مایاوتی نے یوپی میں نظم ونسق پر سوال کھڑے کرتے ہوئے کہا یوپی میں چہار جانب جنگل راج کا دور دورہ ہے۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو استعفی دے دینا چاہئے۔ لکھنؤ: ہاتھرس میں دلت لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری اور قتل کے واقعہ نے یوپی میں سیاسی ہنگامہ ...

مزید پڑھیں »

بلرامپور: 22 سالہ ریپ متاثرہ کی موت، دو نامزد ملزم گرفتار

اہل خانہ کا الزام ہے کہ دو لوگوں نے ان کی لڑکی کو علاج کے بہانے لے جا کر اس کا ریپ کیا۔ حالت خراب ہونے پر اسے رکشے پر بٹھا کر گھر بھیج دیا۔ بلرامپور: اترپردیش میں ضلع بلرامپور کے گیسڈی علاقے میں اسپتال لے جاتے وقت ریپ متاثرہ کی موت ہو جانے کے معاملے میں پولیس نے دو ...

مزید پڑھیں »

ہاتھرس واقعہ: متاثرہ کے والد کا الزام، پولیس نے بیٹی کی آخری خواہش پوری نہیں کرنے دی

آخری رسوم کی ادائیگی کے وقت مبینہ طور سے اہل خانہ موجود نہیں تھے۔ متاثرہ کے والد کا الزام ہے کہ ضلع انتظامیہ نے بیٹی کی آخری خواہش پوری کرنے کی اجازت نہیں دی۔ ہاتھرس: اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں درندگی کی شکار متاثرہ کو بدھ کی علی الصبح اہل خانہ کی عدم موجودگی میں آخری رسوم کی ادائیگی کردیا ...

مزید پڑھیں »

ہاتھرس گینگ ریپ کے مجرمین کو جلد سخت سے سخت سزا دلانے کا اپوزیشن نے کیا مطالبہ

ہاتھرس گینگ ریپ کے مجرمین کو جلد سخت سے سخت سزا دلانے کا اپوزیشن نے کیا مطالبہ

ہاتھرس میں گینگ ریپ کی شکار لڑکی نے صفدر گنج اسپتال میں دم توڑ دیا ہے۔ 14ستمبر کو اجتماعی عصمت دری کی شکار متاثرہ کی درندوں نے ریڑھ کی ہڈی توڑ دی تھی اور زبان کاٹ دیا تھا۔ ہاتھرس: مغربی اترپردیش کے ہاتھرس میں درندگی کی شکار دلت متاثرہ کی دوران علاج ہوئی موت کے بعد اپوزیشن نے انسانیت کو ...

مزید پڑھیں »

ہاتھرس کے واقعہ پر یوگی آدتیہ ناتھ کو جواب دینا ہوگا: کانگریس

یوپی اسمبلی میں بی جے پی کے کل 312 ایم ایل اے میں سے 37 فیصد کے خلاف جرم کے معاملے درج ہیں اور 80 سے زیادہ کے خلاف گھناؤنے جرائم کے معاملے ہیں۔ ایسے عوامی نمائندوں کے رہتے ہوئے کسی ریاست میں بیٹیاں کیسے محفوظ رہ سکتی ہیں۔ نئی دہلی: کانگرس نے ہاتھرس میں اجتماعی آبروریزی کے واقعہ کو ...

مزید پڑھیں »

مرادآباد: بیٹی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی مخالفت کرنے پر والد کا پیٹ پیٹ کر قتل

بیٹی سے ہوئی چھیڑ خانی کی مخالفت میں والد کو پیٹ پیٹ کر قتل کئے جانے کے معاملے میں پولیس کی بڑی لاپرواہی سامنے آئی ہے۔ مرادآباد: اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں بیٹی سے چھیڑ چھاڑ کی مخالفت کرنے پر مجرموں نے متاثرہ کے والد کا پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پربھا کر چودھری نے جمعرات ...

مزید پڑھیں »

بریلی میں ہجومی تشدد میں بے قصور نوجوان کی موت اور پولیس کی ناکامی: عزیز پاشاہ

ملک میں معیشت انحطاط سے گزر رہی ہے، بے روزگاری آسمان چھو رہی ہے۔ ایسے مسائل پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ایک مخصوص طبقہ کے خلاف کارروائی کو تیز کرتے ہوئے ملک کے باعزت شہریوں میں تشویش پیدا کی گئی ہے۔ حیدرآباد: ممتاز کمیونسٹ رہنما جناب سید عزیز پاشاہ نے اترپردیش کے بریلی میں فرقہ پرستوں کے ہاتھوں ایک ...

مزید پڑھیں »