Uncategorized

شام کے فوجی اڈے پر داعش کا حملہ، 8 افراد ہلاک

شام کے مشرقی صوبہ دیر الزور میں المیادین نامی قصبے کے نواح میں واقع شامی فوجی اڈے پر حملہ ہوا۔ آٹھ فوجی ہلاک اور تین دیگر افراد کو یرغمال بنا لیا گیا۔ دمشق: دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) نے مشرقی شام میں شامی فوجی اڈے پر حملہ کیا، آٹھ فوجی ہلاک اور تین دیگر افراد کو یرغمال بنا ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کے وزیر برائے مذہبی امور شیخ محمد عبداللہ کا انتقال

مسٹر عبد اللہ کو صبح قریب ساڑھے دس بجے اپنے بیلی روڈ کے گھر پر دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد انہیں اسپتال لایا گیا جہاں علاج کے دوران ان کی موت ہوگئی۔ ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے مذہبی امور کے ریاستی وزیر شیخ محمد عبداللہ ہفتہ کی دیر رات انتقال کر گئے۔ مسٹر عبداللہ کے پرسنل سیکرٹری کھانڈیکر یاسر ...

مزید پڑھیں »

امریکی شہریوں کی اکثریت مظاہرین کی حامی، مظاہرین سے نمٹنے کے لئے صدر ٹرمپ کے اقدامات درست نہیں

امریکہ میں سفید فام پولیس افسران کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ سروے کے مطابق، 64 فیصد بالغ امریکی مظاہرین کی حمایت کرتے ہیں۔ 55 فیصد سے زائد امریکیوں کے نزدیک مظاہرین سے نمٹنے کے لئے صدر ٹرمپ کے اقدامات درست نہیں۔   واشنگٹن: امریکی شہریوں کی اکثریت سیاہ فام شہری کے ...

مزید پڑھیں »

بنگال میں امفان طوفان سے 72 افراد ہلاک، ایک لاکھ کروڑ روپے کا نقصان

کلکتہ: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا ہے”امفان طوفان“ کی وجہ سے 72 افراد کی موت ہوگئی۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ کلکتہ سمیت ریاست کے مختلف علاقوں میں طوفان کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا صحیح اندازہ نہیں لگا ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے جنگ میں نیتی آیوگ نے کیا غیر سرکاری تنظیموں کو متحرک

کورونا وائرس سے جنگ میں نیتی آیوگ نے کیا غیر سرکاری تنظیموں کو متحرک

نئی دہلی: کورونا وبا سے لڑنے کے لئے ملک میں کوششیں کی جارہی ہیں۔ ان کوششوں پر نظر رکھنے کے لئے ایک بااختیا رگروپ (چھ) سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے 700 اضلاع کے ضلع مجسٹریٹ کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ اس میں غیر سرکاری تنظیموں اور سول سوسائٹی تنظیموں کی مدد اور تعاون سے متعلق ...

مزید پڑھیں »

کوروناوائرس کے خلاف چلے گی طویل جنگ، ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

جنیوا / نئی دہلی: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس ‘كووڈ -19’ کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیتے ہوئے بدھ کو خبردار کیا ہے کہ اس وبا کے قہر کی طوالت جاری رہے گی۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس گیبريسس نے كووڈ -19 پر باقاعدہ پریس کانفرنس کے دوران بدھ کو کہا کہ مختلف علاقوں اور ...

مزید پڑھیں »

وزرائےاعلی مرکز سے غریبوں کے اکاؤنٹ میں رقم جمع کرنے کا مطالبہ کریں: چدمبرم

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر اورسابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ تمام ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے اعلی کو ایک آوازمیں غریبوں کے بینک اکاؤنٹس میں نقد رقم بھیجنے کی مرکزی حکومت سے مطالبہ کرنا چاہئے۔ مسٹر چدمبرم نے ہفتہ کو یہاں کہا کہ غریبوں کے سامنے لاک ڈاؤن کی وجہ سے روزی روٹی ...

مزید پڑھیں »

راشن کارڈ درخواستوں کا تیزی سے نپٹارہ کر کے مستحقین کو دی جائے امدادی رقم: نتیش

پٹنہ: بہارمیں وبائی مرض کورونا کی وجہ سے نافذ لاک ڈاﺅن میں عوام کو راحت دینے کے مقصد سے اعلان کردہ امدادی پیکج کے تحت ایک ایک ہزار روپے کی امداد جلدسے جلد مستفیدین تک پہنچانے کیلئے پر عزم وزیراعلیٰ نتیش کمار نے راشن کار ڈکے نامنظور اور زیر التوا درخواستوں کا جائزہ لیکر اسے تیزی کے ساتھ نپٹارہ کرنے ...

مزید پڑھیں »

نصیریہ فاؤنڈیشن نے کیا مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

نصیریہ فاؤنڈیشن نے کشن گنج ضلع کے پوٹھیا بلاک کے تحت واقع قصبہ پناسی میں غریبوں کی طبی صلاح اور علاج کے لئے ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ یہ بہار کے سیمانچل کا وہ علاقہ ہے جہاں سرکاری تقریبا نہیں کے برابر ہے۔  کشن گنج، 1 مارچ (HAMS) تعلیم ، صحت اور بیداری پھیلانے کے لئے کام کرنے ...

مزید پڑھیں »