کھیل

اقلیتی برادری سے ہونے کے سبب مجھے نشانہ بنایا گیا: مشتاق احمد

ہاکی انڈیا کے صدر کی حیثیت سے استعفیٰ دینے والے مشتاق احمد کو اقلیتی برادری سے ہونے کے سبب نشانہ بنایا گیا اور عہدہ صدارت سے دستبردار ہونے پر مجبور کیا گیا۔   نئی دہلی: مدت سے متعلق شرط اور وزارت کھیل کے اعتراضات کے سبب ہاکی انڈیا کے صدر کی حیثیت سے استعفیٰ دینے والے مشتاق احمد نے الزام ...

مزید پڑھیں »

ونیش نے ٹوکیو اولمپک کے لئے کوالیفائی کیا،پوجا سیمی فائنل

  نور سلطان، (قزاقستان)، 17 ستمبر (یواین آئی) دولت مشترکہ اور ایشیائی کھیلوں کی طلائی تمغہ خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ نے یہاں چل رہی عالمی کشتی چیمپئن شپ میں آج 53 کلوگرام وزن کے زمرے میں کانسہ کا تمغہ مقابلے کیلئے کوالیفائی کرنے کے ساتھ ہی ملک کو ٹوکیو اولمپک -2020 کا پہلا کوٹہ دلا دیا۔ ریپ چیز میں شامل ...

مزید پڑھیں »

کووندرکی عالمی مکے بازی میں جیت

ندوستان کے كووندر سنگھ بشٹ نے روس کے ایكاٹیرمبرگ میں چل رہی آئبا عالمی باکسنگ چمپئن شپ میں اپنی مہم کی فاتحانہ شروعات کرتے ہوئے اتوار کو 57 کلوگرام کلاس میں اپنا مقابلہ جیت کر پري كوارٹرفائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔ ئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کے كووندر سنگھ بشٹ نے روس کے ایكاٹیرمبرگ میں چل ...

مزید پڑھیں »