کھیل

ممبئی اور چنئی میچ سے آئی پی ایل 13 کی جنگ ہوگی شروع

پہلا میچ پچھلے ایڈیشن کی دو فائنلسٹ ٹیموں ممبئی اور چنئی کے مابین کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ دہلی کیپٹلز اور کنگز الیون پنجاب کے مابین کھیلا جائے گا، جبکہ دبئی میں 21 ستمبر کو سن رائزرس حیدرآباد کا مقابلہ وراٹ کوہلی کی زیرقیادت رائل چیلنجرس بنگلور سے ہوگا۔ ممبئی: آئی پی ایل 13 کا ایڈیشن دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کی ایران سے نوجوان کشتی اسٹار نوید افکرئی کو سزائے موت نہ دینے کی اپیل

ٹرمپ کی ایران سے نوجوان کشتی اسٹار نوید افکرئی کو سزائے موت نہ دینے کی اپیل

ٹرمپ نےکہا ایران کو نوجوان کشتی اسٹار نوید افکرئی کی زندگی بخش دینا چاہئے۔ مسٹر افکرئی اور دیگر مظاہرین صرف ایران کے خراب معاشی حالات پر ہی رد عمل کا اظہار کر رہے تھے۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومت مخالف مظاہروں میں حصہ لینے کے لئے مشہور ریسلنگ اسٹار نوید افکرئی ...

مزید پڑھیں »

آل راؤنڈر عرفان پٹھان ایک بار پھر میدان میں واپسی کے لئے تیار

عرفان پٹھان کے علاوہ نیوزی لینڈ کے اوپنر مارٹن گپٹل نے بھی سری لنکا پریمیر لیگ میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ نئی دہلی: ٹیم انڈیا کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان ایک بار پھر میدان میں واپسی کے لئے تیار ہیں۔ عرفان پٹھان اگلے مہینے سے سری لنکا پریمیر لیگ میں کھیلتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای کو آئی پی ایل کی میزبانی کیلئے موصول ہوا خط

آئی پی ایل کا 13 واں ایڈیشن 19 ستمبر سے 10 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے کی تجویز ہے۔ امارات کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پیر کو بی سی سی آئی کی طرف سے باضابطہ خط موصول ہونے کی تصدیق کی۔ تاہم اس کے لئے حکومت ہند سے منظوری لینی ہوگی۔  جلیس اختر نصیری نئی دہلی: ...

مزید پڑھیں »

12 ایرانی فٹ بال کھلاڑی کورونا وائرس سے متاثر

ایرانی فٹ بال کھلاڑی

ایران کے دو فٹ بال کلبوں استقلال اور فولاد کے 6، 6 کھلاڑی کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ استقلال کلب کی ٹریننگ پارس جنوبی کے خلاف بوشہر میں ہونے والے میچ کے ایک دن پہلے سنیچر کے روز روک دی گئی۔ تہران: ایران کے دو فٹ بال کلبوں استقلال اور فولاد کے کل 12 کھلاڑی کورونا وائرس سے ...

مزید پڑھیں »

ریٹائرمنٹ دھونی کا ذاتی فیصلہ ہوگا: وراٹ

دھرم شالہ، 14 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے کہا ہے کہ سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کا تجربہ ہمیشہ ٹیم انڈیا کے کام آئے گا اور کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینا ان کا ذاتی فیصلہ ہوگا۔ وراٹ نے کہا کہ اگلے چند برسوں میں بین الاقوامی ایونٹس بھی ہیں. ان کے مطابق ہی سوچیں گے. قابل ذکر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کے بعد وراٹ کوہلی کو لے کر بی سی سی آئی نے لیا یہ بڑا فیصلہ

ٹیم انڈیا کے نئے کوچ کو لیکر تلاش شروع ہوگئی ہے۔ بی سی سی آئی نے کوچ اور سپورٹ اسٹاف کی بھرتی کو لیکر اشتہارات جاری کردئے ہیں۔ ایسے میں کون ہوگا ٹیم انڈیاکا نیا کوچ اس کو لیکر قیاس آرائیوں کا دور شروع ہوگیا ہے لیکن اس مرتبہ نئے کوچ کےسیلیکشن پروسیس سے وراٹ کوہلی کو بے دخل کردیا ...

مزید پڑھیں »