قومی

کورونا سے لڑنے کےلئے عالمی بینک نے ہندوستان کو دی ایک ارب ڈالر کی مالی مدد

واشنگٹن: عالمی بینک نے عالمی وبا کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کےلئے ہندوستان کو ایک ارب ڈالر (تقریباً 76 ارب روپے)کی مدد دی ہے۔ عالمی بینک کے ایگزیکیوٹوڈائریکٹر کے بورڈ نے جمعرات کو ترقی پذیر ممالک کےلئے ایمرجنسی مدد کی پہلی قسط کے طورپر 1.9 ارب ڈالر کی مالی مدد دی ہے، جس کی آدھی سے زیادہ رقم ہندوستان ...

مزید پڑھیں »

گولڈن ٹیمپل کے سابق حضوری راگی نرمل کی کورونا سے ہوئی موت

امرتسر، 2 اپریل: کورونا وائرس (كووڈ 19) سے متاثر گورودوارہ شری هرمندر صاحب کے سابق حضوری راگی پدم شري بھائی نرمل سنگھ خالصہ (62) کا جمعرات کی صبح انتقال ہو گیا۔ اس موت کے ساتھ ہی پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہو گئی۔ بھائی نرمل سنگھ خالصہ (62) 30 ...

مزید پڑھیں »

عالمی چیلنجوں کا ہند چین مل کر کریں مقابلہ: مودی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستان اور چین کو باہمی تعاون کومزید مضبوط بناتے ہوئے متحد ہوکر عالمی چیلنجوں کا سامنا کرنا چاہئے۔ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 سال مکمل ہونے کے موقع پر مسٹر مودی اور چینی وزیر اعظم لی کیانگ نے آج مبارکبادی کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

رسوئی گیس کی قیمت میں مسلسل گراوٹ

نئی دہلی: بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جاری کمی کے درمیان ملک میں رسوئی گیس مسلسل دوسرے مہینے سستی ہوئی ہے۔ ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں 14.2 کلو گرام کے بغیر سبسڈی والے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت یکم اپریل سے 61.50 روپے کم ...

مزید پڑھیں »

تبلیغی جماعت کے مرکز نے نہیں کی کوئی لاپروائی: مولانا سلونی

مولانا یوسف سلونی نے کہا کہ جنتا کرفیو کے ساتھ ساتھ دہلی میں لاک ڈاؤن کا اعلان ہو گیا اور لوگوں کو ان کے گھر بھیجنا مشکل ہو گیا۔ مركز کے سربراہ مولانا سعد کے علاوہ دیگر کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے تبلیغی مرکز میں لاک ڈاؤن کے باوجود ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا وائرس کے 227  نئے معاملے، تین کی موت

نئی دہلی: ملک میں پچھلے 24گھنٹوں میں کورونا وائرس انفیکشن کے 227 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد انفیکشن کے کل مریضوں کی تعداد بڑھکر 1251ہوگئی ہے اور تین مریضوں کی موت ہوجانے سے اس وائرس کی زد میں آکر مرنےوالوں کی تعداد 32ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان لو اگروال نے منگل کو یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

دہلی میں تبلیغی مرکز کے 24 افراد کورونا پازیٹیو، مختلف اموات

 نئی دہلی: جنوب مشرقی دہلی کے حضرت نظام الدین علاقے میں واقع مرکز میں تبیلیغی جماعت کا انعقاد، کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کی غرض سے کیے گئے حکومت کے احتیاطی تدابیر کے لیے بڑا جھٹکا ثابت ہو سکتا ہے۔ یہاں 24 افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے منگل کے روز بتایا ...

مزید پڑھیں »

مہاجر مزدوروں کے حالات سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت منگل تک ہوئی ملتوی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے گاؤں کی طرف پیدل چل رہے مہاجر مزدوروں کے لئے نقل و حمل کا انتظام کرنے اور انہیں مناسب طبی سہولیات مہیا کرانے کی ہدایات سے متعلق ایک پٹیشن کی سماعت منگل تک ٹالتے ہوئے مرکزی حکومت سے اپنا ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت بڑھائے جانے کی خبروں کو کیا مسترد

نئی دہلی:   حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت بڑھائے جانے کی افواہوں کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خبریں بالکل بے بنیاد ہیں۔ کابینہ سکریٹری راجیو گابا نے پیر کو کہا کہ لاک ڈاؤن کی مدت بڑھانے کی جو رپورٹیں ہیں وہ مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کی مدت ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر کورونا کی افواہ پھیلانا پڑا مہنگا

نینی تال : اتراکھنڈ کے نینی تال ضلع میں کورونا انفیکشن کے تعلق سے سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی گمراہ کن معلومات کے معاملے میں پولیس نے پانچ افراد کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے سبھی پر 10-10 ہزار روپے کا چالان کیا ہے۔ ساتھ ہی افواہ پھیلانے والوں کے خلاف سختی سے نمٹنے کا ایک پیغام بھی دیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »