عالمی

عالمی جنگ بندی کے نفاذ کے لئے کوششیں دوگنی کریں: گٹیرس

سیکرٹری جنرل کی ہر رکن ملک سے عالمی امن کے لئے اپنے اپنے اثر و رسوخ والے علاقوں میں جنگ بندی پر عمل درآمد کے لئے کوششیں تیز کرنے کی اپیل۔ اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے تمام ممبر ممالک سے عالمی جنگ بندی پر عمل درآمد کے مقصد کے حصول کے لئے کوششیں تیز کرنے ...

مزید پڑھیں »

چین کو ہندوستان سے زیادہ امریکہ نے دیا کرارا جھٹکا

امریکی فیڈرل کمیونی کیشن کمیشن نے 5-0 کے تناسب سے ووٹ دے کر چین کی تکنیک ساز کمپنی ہواوے اور زیڈ ٹی ای کو قومی خطرہ قرار دے دیا۔ ٹرمپ حکومت نے امریکی کمپنیوں کو تکنیکی آلات خریدنے کے لئے ملنے والے 8.3 بلین ڈالر کے فنڈ کو بھی روک دیا۔ واشنگٹن / نئی دہلی: چین پر ہندوستان کی ڈیجیٹل ...

مزید پڑھیں »

چین میں کورونا وائرس کے 83،534 معاملات

چین میں کل تک کورونا معاملات کی تعداد 83534 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 421 مریض زیر علاج ہیں اور سات کی حالت تشویشناک ہے۔ اب تک 78،479 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور 4،634 افراد فوت ہوگئے ہیں۔ بیجنگ: چین میں منگل کے روز کورونا وائرس کے تین نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس سے متاثرین کی مجموعی ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ایچ او اگلے ہفتے ایک ٹیم کوڈ – 19 کے ذرائع کا پتہ لگانے کیلئے چین بھیجے گی

ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ وائرس کے منبع کی تلاش انتہائی ضروری ہے۔ جب تک ہمیں وائرس کے بارے میں سب کچھ معلوم نہ ہو جائے کہ اس کا آغاز کیسے ہوا تب تک ہم اس وائرس سے بہتر طور پر مقابلہ نہیں کرسکتے۔   جنیوا: دنیا بھر میں کووڈ – 19 کے پھیلاؤ کے درمیان عالمی ادارہ ...

مزید پڑھیں »

چین ایغور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتی برادریوں کی نس بندی کرنا بند کرے: امریکہ

چین سے ایسی رپورٹیں آرہی ہیں کہ چینی کمیونسٹ پارٹی شن جھیانگ صوبے میں خاندانی منصوبہ بندی کے نام پر طاقت کے استعمال سے ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتی برادریوں کے لوگوں کی نس بندی کررہی ہے۔ اس کے علاوہ اقلیتی خواتین کو اسقاط حمل کرانے کے لئے مجبورکیا جارہا ہے۔ واشنگٹن: امریکہ نے چین سے ایغور مسلمانوں اور دیگر ...

مزید پڑھیں »

مصر کے ایک اسپتال میں خوفناک آتشزدگی سے کورونا کے 7 مریضوں کی موت

اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) وارڈ میں ائیر کنڈیشنر کے شارٹ سرکٹ میں آگ لگ جانے سے کووڈ – 19 کے 7 مریض کی موت ہو گئی۔ جبکہ سات دیگر بری طرح جھلس گئے۔ قاہرہ: مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں خوفناک آتشزدگی میں کورونا وائرس سے متاثر کم سے کم سات مریضوں ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کے سیکرٹری دفاع کا کورونا سے انتقال

بنگلہ دیشی سیکرٹری دفاع کی طبیعت چند روز سے ناساز چل رہی تھی، جوائنٹ ملٹری اسپتال میں صبح ساڑھے نوبجے ان کی موت ہو گئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔ ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے سیکریٹری دفاع عبدللہ المحسن چودھری کا آج ڈھاکہ میں کورونا وائرس’کووڈ – 19‘ سے انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی طبیعت ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں بم دھماکہ، 10 افراد ہلاک، 15زخمی

کابل: افغانستان کے صوبہ ہیلمند میں ایک مویشی میلہ میں ہوئے بم دھماکہ سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور دیگر 15 زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع نے پیر کے روز بتایا کہ یہ واقعہ ایک طاقتور دھماکہ خیز مواد سے ہوا ہے۔ یہ صوبے کے ضلع سانگن میں ہوا ہے جہاں طالبان دہشت گرد سرگرم ہیں۔ تاہم، طالبان کے ...

مزید پڑھیں »

عراق میں اراکین پارلیمان نے پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت سے کیا انکار

عراق میں 30 سے ​​زائد اراکین پارلیمنٹ کورونا کی گرفت میں آچکے ہیں اور ان میں سے کوئی بھی صحت یاب نہیں ہوئے ہیں۔   ماسکو: عراق کے اراکین پارلیمان نے کورونا وائرس (کووڈ – 19) کے خطرہ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ عراقی شفق نیوز ایجنسی نے پارلیمانی ذرائع کے ...

مزید پڑھیں »

شام میں 93 لاکھ افراد مناسب خوراک سے محروم: ڈبلیو ایف پی

شام میں عوام ایسی صورت حال سے گزر رہے ہیں جن سے وہ نبردآزما نہیں ہوسکتے، وہ اپنی بچت کے خاتمے اور گھروں کی فروخت کے باوجود ضروریات پوری نہ ہونے پر شدید دباؤ میں ہیں۔ شام میں گزشتہ 9 برس کے دوران ایک لاکھ 16 ہزار شہریوں سمیت 3 لاکھ 84 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔   ...

مزید پڑھیں »