صحت

سمندری طوفان ”امپھان“ 20 مئی کو مغربی بنگال۔بنگلہ دیش کی سرحد کو پار کرے گا

حیدرآباد: مغربی وسطی اور متصل مشرقی وسطی خلیج بنگال پر قائم سمندری طوفان ”امپھان“ نے گذشتہ 6 گھنٹوں کے دوران 14 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال۔شمال مشرقی سمت پیش قدمی کی ہے اوریہ منگل کو 5.30 بجے اوڈیشہ کے پارادیپ کے جنوب سے تقریباً 520 کلومیٹر پر مغربی وسطی خلیج بنگال، مغربی بنگال کے ڈیگا سے 670 کلومیٹر ...

مزید پڑھیں »

بہار: ٹرک اور بس کے درمیان خوفناک تصادم، 7 مہاجر مزدور ہلاک، 12 زخمی

بھاگلپور: بہار کے بھاگلپور ضلع کے كھریک تھانہ علاقہ کے امبو موڑ کے پاس نیشنل ہائی وے -31 پر آج علی الصبح ٹرک اور بس کے درمیان خوفناک تصادم ہوگیا۔ اس کے نتیجے میں کم از کم 7 مہاجر مزدور ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ نوگچھيا کے سرکل افسر مکیش کمار نے بتایا کہ ٹرک پر سوار مہاجر مزدور کھگڑیا ...

مزید پڑھیں »

کورونا: ہندوستان ایک لاکھ کا ہندسہ پار کرنے والا دنیا کا 11 واں ملک بنا

کورونا وائرس

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ دو دن میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 10 ہزار سے زائد کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔ ان میں سے ایک تہائی سے زیادہ کیسز  مہاراشٹر ریاست کے ہیں۔ وطن عزیز بھارت کورونا وائرس کے ایک لاکھ متاثرین کے اعداد و شمار کو عبور کرنے والا ...

مزید پڑھیں »

ایودھیا سڑک حادثے میں ممبئی سے نقل مکانی کرنے والے 20 مزدور زخمی

ایودھیا: اترپردیش کے ایودھیا ضلع کے کوتوالی علاقے میں پیر کے روز ایک تیز رفتار ٹرک نے اوورٹیک کی کوشش میں آگے جا رہی پک اپ کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں 20 مزدور زخمی ہوگئے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ ممبئی سے مہاجر مزدور ایک پک اپ میں سوار ہوکر ...

مزید پڑھیں »

چوتھے مرحلے میں بھی ہوائی، میٹرو، ریل سفر اور تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے

نئی دہلی: مرکزی وزارت داخلہ نے کورونا وبا کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی مدت 31 مئی تک بڑھاتے ہوئے چوتھے مرحلے سے متعلق ہدایات جاری کر دیئے ہیں۔ میٹرو، ٹرینوں اور ہوائی سفر پر پابندیاں پہلے کی طرح جاری رہیں گی اور تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ وزارت کی طرف سے آج جاری ہدایات میں ...

مزید پڑھیں »

تمام شعبوں میں نجی کمپنیوں کے داخلے، منریگا اور شعبہ صحت کے بجٹ میں اضافے کا اعلان

نئی دہلی: ’خود انحصار بھارت پیکج‘ کے پانچویں اور آخری مرحلے میں حکومت نے آج تمام شعبوں کو نجی کمپنیوں کے لئے کھولنے، عوامی کاروباری اداروں کی تعداد کم کرنے، منریگا کے لئے مختص رقم میں اضافے اور صحت میں سرمایہ کاری بڑھانے اور کمپنی قانون اور دیوالیہ قوانین میں بڑی تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ سیتارمن اور ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کے ایک ہی دن میں تقریباً 5 ہزار کیسز، مجموعی تعداد 90 ہزار کے پار

کورونا وائرس

نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے ایک ہی دن میں تقریبا پانچ ہزار کیسز کی اطلاع ملی ہے۔ اس  کے ساتھ ہی متاثرین کی کل تعداد 90 ہزار کے اعداد و شمار کو عبور کر چکی ہے۔ ہندوستان اب دنیا بھر میں وبا کے سب سے زیادہ اعداد و شمار والے ممالک کی فہرست میں 11 ویں ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ایچ او کا بچوں میں کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ سے متعلق انتباہ

جنیوا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے اتوار کو، بچوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بارے میں دنیا کو متنبہ کیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یورپ اور شمالی امریکہ میں کچھ بچوں کو ایک خاص بیماری کی وجہ سے انتہائی نگہداشت کی یونٹ میں داخل کرنا پڑا۔ ان بچوں ...

مزید پڑھیں »

منشیات محض مجرمانہ نہیں بلکہ سماجی مسئلہ ہے، آئی جی کرائم ایم کے سنہا نے کہا

جموں: جموں وکشمیر پولیس کے آئی جی پی کرائم ایم کے سنہا نے کہا ہے کہ منشیات کی وبا کے خاتمے اور اس کی تجارت میں ملوث مافیا کو روکنے کے لئے یونین ٹریٹری میں ایک اینٹی نارکوٹکس ٹاسک فورس تشکیل دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کا مسئلہ امن و قانون یا صرف ایک مجرمانہ مسئلہ نہیں ...

مزید پڑھیں »

اے پی گیس حادثہ – سی سی ٹی وی فوٹیج سے چونکانے والے مناظر

حیدرآباد: آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم ضلع کی ایل جی پالیمرس کمپنی سے گیس کے اخراج کے واقعہ کے بعد سی سی ٹی وی فوٹیجس سامنے آئے ہیں۔ اس واقعہ میں 12 افراد کی موت ہوگئی تھی اور سینکڑوں افراد متاثر ہوگئے تھے۔کئی افراد سانس لینے میں دشواری کا سامنا کررہے تھے اور اپنے گھروں کے ساتھ ساتھ سڑکوں پر ہی پڑے ...

مزید پڑھیں »