صحت

دنیا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد  3.96 کروڑ سے زائد، بھارت میں 24 گھنٹے میں 61871 نئے معاملات

دنیا میں کورونا وائرس متاثرین 3.96 کروڑ سے زائد، بھارت میں 61871 نئے معاملات

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 61871 نئے معاملات کی رپورٹ کی گئی ہے جس سے کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 74.94 لاکھ ہوگئی ہے۔ واشنگٹن / نئی دہلی: دنیا بھرمیں کورونا وائرس ( کووڈ-19) سے 3.96 کروڑ سے زیادہ افراد متاثر اور اس مہلک وبا سے ہلاکتوں کی تعداد 11.09 لاکھ سے زیادہ ہو چکی ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان کے لئے متعدد کمپنیوں سے ویکسین خریدی جائے گی: ہرش وردھن

ڈاکٹر ہرش وردھن نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی بڑی آبادی کے پیش نظر، بڑی تعداد میں ویکسین کی فراہمی کے لئے متعدد کمپنیوں سے رابطہ کیا جائے گا۔ نئی دہلی: مرکزی وزیر صحت و خاندانی بہبود ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج کہا کہ کورونا وائرس کی ویکسین اگلے سال کے اوائل تک تیار ...

مزید پڑھیں »

موبائل اسکرین اور اسٹیل پر 28 دنوں تک کورونا وائرس زندہ رہ سکتا ہے: تحقیق

آسٹریلیا میں اس بابت کہ کورونا وائرس کتنے دنوں تک زندہ رہتا ہے کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بینک نوٹ، اسٹیل اور موبائل فون اسکرین پر کورونا وائرس 28 دنوں تک زندہ رہتا ہے۔ نئی دہلی: کورونا وائرس ’کووِڈ – 19‘ کے کیسز میں آئی تیزی کے پیش نظر یہ جاننا بے حد ضروری ہے ...

مزید پڑھیں »

ملک میں 60 لاکھ سے زیادہ کورونا متاثرین صحت یاب

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 89154 افراد صحت یاب ہوئے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے رخصت کردیا گیا ہے۔ اس مہلک وائرس سے نجات پانے والے افراد کی تعداد 6077976 ہوگئی ہے۔ نئی دہلی: ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ – 19) سے متاثر 89154 افراد صحت مند ہوئے ہیں جس سے ملک ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں کورونا مریضوں کی تعداد تقریباً تین لاکھ

اسرائیل میں کورونا کے 2،522 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 287،858 ہوگئی ہے۔ یروشلم: اسرائیل میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 2،522 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 287،858 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کی ...

مزید پڑھیں »

دہلی میں 29 دن میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ سے بڑھ کر 3 لاکھ ہوگئی

دہلی میں کورونا کا پہلا کیس 2 مارچ کو سامنے آیا تھا۔ متاثرین کی پہلے ایک لاکھ کی تعداد 126 دن بعد یعنی 6 جولائی کو پہنچ گئی تھی۔ وہیں ایک لاکھ سے دو لاکھ کی تعداد ہونے میں 65 دن لگے۔ نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں صرف 29 دن میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد دو لاکھ ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں کورونا وائرس کے مزید 2332 نئے کیسز

اسرائیل میں کورونا وائرس کے مزید 2332 نئے کیسز کی رپورٹ کے بعد متاثرہ کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 266775 ہوگئی ہے۔ تل ابیب: اسرائیل میں پیر کو کورونا وائرس کے مزید 2332 نئے کیسز کی رپورٹ کے بعد یہاں متاثرہ کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 266775 ہوگئی ہے۔ یہ اطلاع وزارت صحت نے دی ہے۔ اسی عرصے ...

مزید پڑھیں »

رواں ماہ کے آخر تک طے کیا جائے گا کہ پہلے کن لوگوں کو کورونا ویکسین دیا جائے گا: ہرش وردھن

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح مرکزی حکومت بھی اسی بات پر توجہ دے رہی ہے کہ کس طرح ہر شخص کو کورونا ویکسین مہیا کرایا جائے۔ وزارت صحت ریاستوں کے ساتھ مل کر ایک خاکہ تیار کر رہا ہے کہ کورونا ویکسین پہلے کن لوگوں کو دی جائے۔ نئی دہلی: مرکزی وزیر صحت وخاندانی فلاح و بہبود ڈاکٹر ہرش ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کے 61.45 لاکھ مریض، ہلاک شدگان کی تعداد 96 ہزار کے پار

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 84،877 مریض صحت مند ہوئے جس سے شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 51،01،398 ہوگئی ہے۔ کورونا کے 70،589 نئے کیسز کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 61،45،292 ہوگئی ہے۔ نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 84 ہزار سے زائد مریضوں نے کورونا کو شکست دی جس سے صحت مند ...

مزید پڑھیں »

یوکرین طیارہ حادثہ: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر ہوگئی 22، مزید 4 افراد کی تلاش جاری

ابتدائی اطلاعات کے مطابق، جہاز میں 28 افراد سوار تھے، جن میں 7 افسران اور 21 کیڈٹ شامل تھے۔ حادثے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔ کیف: یوکرین کے علاقہ خارکیو میں طیارہ کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 22 ہوگئی، جبکہ 4 افراد کی تلاش جاری ہے۔ صوبہ کے گورنر اولکس کوشر نے بتایا ’’میں اس ...

مزید پڑھیں »