سیاست

درگا پوجا کمیٹیوں کی مالی مدد کرنے کا ممتا حکومت کا فیصلہ کوئی برا نہیں: ابھیجیت بنرجی

درگا پوجا کی تقریبات 22 اکتوبر سے شروع ہورہی ہیں۔ مغربی بنگال میں کل 37 ہزار پوجا کمیٹیاں ہیں، جنہیں ممتا حکومت نے 50 ہزار روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کلکتہ: نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات ابھیجیت بنرجی نےممتا حکومت کے ذریعہ ریاست کے 37 ہزار پوجا پنڈالوں کو فی کس 50 ہزار روپے دیئے جانے کی حمایت کرتے ...

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال میں دسمبر میں صدر راج نافذ کیا جائے گا: بی جے پی ممبر پارلیمنٹ سومترا خان

مغربی بنگال کے ضلع بانکوڑہ میں زرعی ایکٹ کی حمایت میں جلوس کی قیادت کرتے ہوئے سومترا خان نے کہا کہ بنگال میں مظالم ہو رہے ہیں۔ دسمبر میں صدر راج نافذ کیا جائے گا۔ کلکتہ: بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ اور بی جے پی کے ریاستی یوتھ فرنٹ کے صدر سومترا خان نے آج کہا ہے کہ مغربی ...

مزید پڑھیں »

امریکہ: صدارتی انتخابات میں 3 کروڑ سے زائد امریکیوں نے ووٹ ڈالے

امریکہ میں صدارتی انتخابات میں، سرکاری ویب سائٹ کے مطابق اب تک 30،242،866 رائے دہندگان نے ووٹ ڈالے ہیں۔ واشنگٹن: امریکہ میں صدارتی انتخابات میں 3 کروڑ سے زائد امریکی شہریوں نے ووٹ ڈالے ہیں جو 2016 میں ووٹنگ سے پہلے ڈالے گئے ووٹوں سے پانچ گنا زیادہ ہیں۔  پیر کے روز یہ اعداد و شمار سرکاری ویب سائٹ پر اپ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کی صف بندی، حکومت ایکشن میں

پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کی صف بندی، حکومت ایکشن میں

پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے اتوار کے روز عمران خان کی حکومت کے خلاف ریلی نکالی۔ اس کے بعد حکومت نے بھی کارروائی کی اور پیر کے روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر اعوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد: پاکستان میں عمران خان حکومت کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں کے متحرک ہونے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

آرمینیا – آذربائیجان تنازعہ سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس

آرمینیا – آذربائیجان تنازعہ سے متعلق پیر کی صبح تین بجے بند دروازوں کے درمیان سلامتی کونسل کا اجلاس ہوگا۔ اس اجلاس کا مطالبہ منسک گروپ، یوروپ میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم نے کیا تھا۔ اقوام متحدہ:  آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین نگورنو-قاراباخ خطے میں جاری لڑائی پر تبادلہ خیال کے لئے بند دروازوں کے درمیان پیر کو اقوام ...

مزید پڑھیں »

کیجریوال کی رہائش گاہ پر بی جے پی ایس سی-ایس ٹی مورچے کا احتجاج، استعفیٰ کا مطالبہ

مظاہرین نے ایک میمورنڈم پیش کر کے اس حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کو فوری طور پر ایک ایک کروڑ روپے اور زخمیوں کو 50 لاکھ روپے کا معاوضہ دینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ نئی دہلی: بدر پور اسمبلی حلقہ کے مولڈ بند میں حال ہی میں سیپٹک ٹینک کی صفائی کے دوران دو لوگوں کی موت اور ...

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر میں حکومت کی جانب سے دینی مدارس کو ملنے والی تمام مالی امداد بند کی جائے: بی جے پی

آسام کی بی جے پی حکومت نے مدرسوں کو دی جانے والی امداد روک دی ہے۔ اسی طرح مہاراشٹر میں مدارس کو ملنے والی سرکاری امداد بند کردی جانی چاہئے بی جے پی ایم ایل اے اتل بھٹکھلکر نے کہا۔ ممبئی: مہاراشٹر بی جے پی کے ایم ایل اے اور ترجمان اتل بھٹکھلکر نے آج یہاں مہاراشٹر حکومت کو خط ...

مزید پڑھیں »

پہلے مرحلہ میں 6 سیٹوں پر موجودہ اراکین اسمبلی دوسری پارٹیوں کے ٹکٹ سے اپنی قسمت آزمائیں گے

مکامہ، ڈمراﺅں، چیناری (محفوظ)، سہسرام، پالی گنج اور جھاجھا چھ سیٹیں ایسی ہیں جہاں سال 2015 میں منتخب رکن اسمبلی اس بار دوسری پارٹیوں کے ٹکٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ پٹنہ: بہار اسمبلی کے لئے 28 اکتوبر کو پہلے مرحلہ کی 71 سیٹوں پر ہونے والے انتخاب میں مکامہ، ڈمراﺅں، چیناری (محفوظ)، سہسرام، پالی گنج اور جھاجھا چھ سیٹیں ایسی ...

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ صحتیابی کے بعد دوبارہ سیاسی لڑائی کے لئے تیار

مسٹر ٹرمپ کے ڈاکٹر کے مطابق صدر سے اب دیگر افراد میں کورونا انفیکشن کے پھیلنے کا خطرہ نہیں ہے۔ مسٹر ٹرمپ ایک بار پھر سیاسی لڑائی کے لئے تیار ہیں۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس (کووڈ – 19) سے متاثر ہونے اور پھر صحت یاب ہونے کے بعد ایک بار پھر سیاسی لڑائی کے لئے تیار ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

امور بیسا اسمبلی حلقہ کے علماء نے کیا مجلس اتحاد المسلمین کی حمایت کا اعلان

طویل مدت تک جن سیاسی رہنماؤں اور پارٹیوں کو آزمایا جا چکا ہے اب انہیں مزید نہ آزماکر نئے سیاسی رہنما اور سیاسی جماعت کو موقع دیا جانا چاہئے۔ اسی فکر کو لے کر امور بیسا کے علماء نے مجلس اتحاد المسلمین  کے امیدوار جناب اختر الایمان کی حمایت کرنے کا اعلان کیا۔ پورنیہ: پورنیہ ضلع کے تحت آنے والے ...

مزید پڑھیں »