ثقافت

خواجہ کی شان میں گستاخی: امیش دیوگن کے خلاف مغربی بنگال کے اتر دیناج پور میں ایف آئی آر درج

خواجہ کے خلاف گستاخی: امیش دیوگن کے خلاف مغربی بنگال کے اتر دیناج پور میں ایف آر درج

خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی اجمیری کی شان میں نیوز انڈیا 18 کے اینکر امیش دیو گن کے گستاخانہ الفاظ کے خلاف ملک بھر میں مختلف پیمانے پر احتجاج کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ مغربی بنگال کے اتر دیناج پور میں جماعت رضائے مصطفی کی رہنمائی میں اینکر کے خلاف ایف آئی آر درج۔ اسلام پور/ اتر دیناج ...

مزید پڑھیں »

اردو کی گنگا جمنی تہذیب کو گل گلزار کرنے والی آخری علامت گلزار دہلوی کا انتقال

گلزار دہلوی: اردو کی گنگا جمنی تہذیب کو گل گلزار کرنے والی آخری علامت گلزار دہلوی کا انتقال

گلزار دہلوی اردو زبان وتہذیب کی آخری علامت تھے جو 94 برس کی عمر میں اس دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کر گئے۔ وہ کورونا وبا کی شکار ہوئے تھے۔ وہ گنگا جمنی تہذیب کے علمبردار تھے۔ ڈاکٹر جلیس اختر نصیری ممبئی / دہلی: پنڈت آنند موہن گلزار زتشی دہلوی گزشتہ کل جمعہ کے روز نوئیڈا میں ...

مزید پڑھیں »

بی جے پی نے بدلی دہلی ، چھتیس گڑھ ، منی پور کی کمان

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے آج پارٹی کی دہلی ، چھتیس گڑھ اور منی پور یونٹوں کی کمان تبدیل کردی۔ دہلی میں ، مسٹر آدیش گپتا کو ممبر پارلیمنٹ منوج تیواری کی جگہ ریاستی صدر مقرر کیا گیا ہے۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے یہ معلومات یہاں دیں۔ مسٹر ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن میں مفت سینیٹری پیڈ تقسیم کرنے کی قابل ستائش مہم

نئی دہلی: کورونا عالمی وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں جہاں کچھ لوگ منتقل ہورہے غریب مزدوروں کو مفت کھانے پینے کا سامان دے رہےہیں اور ان کی مالی مدد کررہے ہیں وہیں دوسری طرف مدھیہ پردیش کی ایک ٹیچر نے اس شدید گرمی میں ان مزدوروں کے درمیان صبح سے شام تک مفت سینیٹری پیڈ تقسیم کرنے کی ...

مزید پڑھیں »

کورونا دور میں منشی پریم چند کو یاد کئے غیر ملکی علماء

نئی دہلی: کورونا وبائی بیماری کے وقت، غیر ملکی علماء نے لاک ڈاؤن کے دوران ہندی کے مشہور مصنف منشی پریم چند کو ایک ویبنار کے ذریعے یاد کیا اور ان کے ادبیات میں دلت شعور پر تبادلہ خیال کیا۔ اسرائیل، اٹلی، سویڈن اور جرمنی کے تقریباً 20 علماء نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ہندی لیکچرر اور مشہور دلت مصنف ...

مزید پڑھیں »

مودی نے ویر ساورکر کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ویر ساورکر کو ان کے یوم پیدائش پر سلام کیا۔ ویر ساورکر کی آج 137 ویں یوم پیدائش ہے۔ مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے ویر ساورکر کو سلام کرتے ہوئے لکھا ’’ویر ساورکر کی ہمت کو ان کے یوم پیدائش پر سلام۔ ہم انہیں ان کی بہادری اور دوسروں کو آزادی کی ...

مزید پڑھیں »

عید الفطر کا جشن پہلی بار بغیر مصافحہ و معانقہ کے نہایت سادگی سے منایاگیا

عید الفطر کا جشن پہلی بار بغیر مصافحہ و معانقہ کے نہایت سادگی سے منایاگیا

عید الفطر کا جشن اس بار دہلی، ممبئی، کولکاتا اور چینئی، لکھنو، پٹنہ، بنگلور، حیدرآباد اور دوسرے شہروں سے نہایت سادگی سے منائے جانے کی اطلاع ملی ہے۔ اس بار کی عید بے حد انوکھے انداز سے منائی گئی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک اور ملت اسلامیہ کے ساتھ ساتھ بنگلہ دیش اور متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم ...

مزید پڑھیں »

کارگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ نے منائی عید الفطر

سری نگر: لداخ یونین ٹریٹری میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ (کارگل) سے وابستہ پیروکاروں نے ہفتہ کے روز عیدالفطر منائی تاہم کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر کسی بھی علاقے میں نماز عید ادا نہیں کی گئی۔ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کارگل نے جمعہ کی شام کو ماہ شوال کا چند نظر آنے پر ہفتہ کے روز عید الفطر ...

مزید پڑھیں »

منشیات محض مجرمانہ نہیں بلکہ سماجی مسئلہ ہے، آئی جی کرائم ایم کے سنہا نے کہا

جموں: جموں وکشمیر پولیس کے آئی جی پی کرائم ایم کے سنہا نے کہا ہے کہ منشیات کی وبا کے خاتمے اور اس کی تجارت میں ملوث مافیا کو روکنے کے لئے یونین ٹریٹری میں ایک اینٹی نارکوٹکس ٹاسک فورس تشکیل دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کا مسئلہ امن و قانون یا صرف ایک مجرمانہ مسئلہ نہیں ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں عیدالفطر پر کرفیو کا اعلان: کورونا وائرس کی وجہ سے عیدالفطر پر مکمل پابندی

سعودی عرب میں عیدالفطر پر کرفیو کا اعلان: کورونا وائرس کی وجہ سے عیدالفطر پر مکمل پابندی

عیدالفطر پر کرفیو کا اعلان عالم اسلام میں شاید پہلی بار ہو رہا ہو جسے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ایک اہم اقدام سمجھا جا رہا ہے۔ ریاض: سعودی وزارت داخلہ نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے۔ اس حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے اور اس سے تحفظ کے لئے ...

مزید پڑھیں »