تعلیم

وزیر تعلیم سنٹرل اسکول میں زیر تعلیم بچوں کی فیس معاف کریں: ارجمن بانو

محترمہ ارجمن بانو نے وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نشنک کو خط لکھ کر سنٹرل اسکول میں پڑھنے والے اقتصادی طور پر کمزور بچوں کی فیس معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نئی دہلی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی نیشنل مہیلا کانگریس کی دہلی اکائی کی صدر ارجمن بانو نے صدر جمہوریہ، وزیر اعظم سمیت وزیر تعلیم کو خط لکھ کر سنٹرل ...

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال میں 2021 کے مدھیامک اور ہائر سیکنڈری امتحانات فروری اور مارچ میں منعقد ہونے کا امکان نہیں

2021 میں اپریل اور مئی میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی وجہ سے فروری اور مارچ میں مدھیامک اور ہائر سیکنڈری امتحانات کے انعقاد کا امکان نہیں ہے۔ کلکتہ: کورونا بحران اور اگلے سال اپریل اور مئی میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی وجہ سے 2021 میں ہونے والے مدھیامک اور ہائر سیکنڈری امتحانات کے انعقاد کو لے کر غیر ...

مزید پڑھیں »

جے ای ای کے نتائج کا اعلان، آئی آئی ٹی بمبئی زون کے چراغ ٹاپ پوزیشن پر

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دہلی کے جاری نتائج کے مطابق چراغ نے 396 میں سے 392 مارکس حاصل کرکے پہلا مقام حاصل کیا۔ نئی دہلی: جوائنٹ انٹرنس ایگزام (جے ای ای) ایڈوانسڈ 2020 کے نتائج کا اعلان پیر کو کردیا گیا، جس میں آئی آئی ٹی بمبئی زون کے چراغ فلور نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ آئی آئی ...

مزید پڑھیں »

دہلی کے تمام اسکول 31 اکتوبر تک بند رہیں گے: حکومت

نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ دہلی میں تمام اسکول کورونا کے سبب ابھی 31 اکتوبر تک بند رہیں گے۔ نئی دہلی: دہلی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے تمام اسکولوں کو 31 اکتوبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔  نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے ...

مزید پڑھیں »

نیٹ امتحانات کے پیش نظر ممتا بنرجی کا 12 ستمبر کو لاک ڈاؤن منسوخ کرنے کا اعلان

امتحان دہندگان کی سہولت کے لئے 12 ستمبر بروز ہفتہ لاک ڈاؤن کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جیسا کہ پہلے اعلان کیا گیا ہے، لاک ڈاؤن جمعہ، 11 ستمبر کو ریاست بھر میں نافذ رہے گا۔ کلکتہ: 13ستمبر کو نیٹ امتحانات کی وجہ سے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے 12ستمبر کو ہونے والے لاک ڈاؤن کو ...

مزید پڑھیں »

پرائیویٹ اسکولوں کو منظوری دینے کے طریقہ کار کو بنایا آسان

اب پرائیویٹ اسکولوں کو رجسٹریشن کی سند حاصل کرنے کے لئے آن لائن درخواست دینی ہوگی۔ رجسٹریشن  فیس بھی آن لائن ادا کی جائے گی۔ چندی گڑھ: پنجاب کے محکمہ تعلیم نے اپنے طریقہ کار کو آسان اور شفاف بنانے کی مہم کے تحت پرائیویٹ اسکولوں اور اداروں کے لئے منظوری / رجسٹریشن کی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے طریقہ کار کو ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی اداروں پر ہورہے حملوں کو روکنا ضروری، گٹیریس نے ممبر ممالک کے اقدام کا کیا خیرمقدم بھی

تعلیمی اداروں پر ہورہے حملوں کو روکنا ضروری: گٹیریس

تعلیمی اداروں کی حفاظت کے لئے کئی ممبر ممالک کی جانب سے اٹھائے گئے اقدام کا گٹیریس نے خیرمقدم بھی کیا اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گٹیریس نے اسکولوں اور یونیورسٹیوں سمیت دیگر تعلیمی اداروں پر ہورہے حملوں کو روکنے کے لئے عالمی برادری سے اس سمت میں کووششیں کرنے کی اپیل کی ہے۔ مسٹر گٹیریس نے ...

مزید پڑھیں »

مانو آئی ٹی آئی حیدرآباد میں داخلے  کی آخری تاریخ 14 ستمبر

داخلے کے لیے درخواست فارمس 14/ستمبر 2020 تک داخل کر سکتے ہیں۔ امیدوار کو یونیورسٹی ویب سائٹ manuu.edu.in پر اپنا رجسٹریشن کروانا ہوگا۔ حیدرآباد: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (آئی ٹی آئی)، حیدرآباد میں داخلے جاری ہیں۔ ڈاکٹر عرشیہ اعظم، پرنسپل آئی ٹی آئی کے بموجب ڈرافٹسمین سیول، میکانک (ریفریجریشن اینڈ ایئر کنڈیشننگ)، الیکٹریشین، الیکٹرانک ...

مزید پڑھیں »

قومی اردو کونسل نیٹ کے امتحان کی تیاری کے لئے اردو میں نصاب تیار کرے گی: ڈاکٹر عقیل احمد

قومی اردو کونسل نیٹ کے امتحان کی تیاری کے لئے اردو میں جامع اور مفید کتابیں شائع کرے گی تاکہ اردو میڈیم سے پڑھنے والے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں اور اس کی مدد سے وہ ان امتحانات میں کامیابی حاصل کرکے میڈیکل کورسز میں داخلہ لے سکیں۔ نئی دہلی: قومی اردو کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

نئی تعلیمی پالیسی پر بنگال نے وزیر اعظم اور صدر جمہوریہ کے سامنے پیش کئے کئی اعتراضات

مغربی بنگال حکومت نے نئی تعلیمی پالیسی کا جائزہ لینے کیلئے ماہرین کی ایک کمیٹی بنائی تھی۔ اس کمیٹی نے نئی تعلیمی قومی پالیسی پر کئی اعتراضاف پیش کئے ہیں۔   کلکتہ: مغربی بنگال حکومت نے ”نئی تعلیمی پالیسی“ کے تئیں سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستوں کی رائے اور ان کے مشورے کو یکسر نظر انداز ...

مزید پڑھیں »