خصوصی

وزیر تعلیم سنٹرل اسکول میں زیر تعلیم بچوں کی فیس معاف کریں: ارجمن بانو

محترمہ ارجمن بانو نے وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نشنک کو خط لکھ کر سنٹرل اسکول میں پڑھنے والے اقتصادی طور پر کمزور بچوں کی فیس معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نئی دہلی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی نیشنل مہیلا کانگریس کی دہلی اکائی کی صدر ارجمن بانو نے صدر جمہوریہ، وزیر اعظم سمیت وزیر تعلیم کو خط لکھ کر سنٹرل ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں دھماکہ، تین افراد ہلاک، 15 زخمی

افسروں کے مطابق سبھی زخمیوں اور ہلاک شدگان کو پٹیل اسپتال لے جایا گیا ہے۔ دھماکے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چلا ہے۔ کراچی: پاکستان کے شہر کراچی میں بدھ کو گلشن اقبال کے مسکن چورنگی میں دو منزلہ عمارت میں دھماکہ ہوا ہے جس میں کم از کم تین لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور 15 زخمی ...

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر: بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد کی موت، 35 زخمی

مہاراشٹر کے ملکاپور شہر سے گجرات جانے والی بس کے کھائی میں گرنے سے تین مسافر، بس ڈرائیور اور کلینر ہلاک ہوگئے جبکہ 35 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ممبئی: مہاراشٹر کے ملکاپور شہر سے گجرات کے سورت جانے والی بس کے کھائی میں گرنے کی وجہ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 35 سے زائد افراد کے زخمی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم مودی کی قوم کے نام اپنے خطاب میں عوام سے کورونا کے خلاف جنگ میں غفلت نہ برتنے کی اپیل

مسٹر مودی نے منگل کے روز قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ جب تک کورونا ویکسین تیار نہیں ہوجاتی، اس وقت تک شہریوں کو کسی طرح کی نرمی نہیں برتنی چاہئے۔ نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے تہوار کے موقع پر ملک کے عوام سے کورونا کے خلاف لڑائی میں غفلت نہ برتنے کی اپیل کی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نریندر مودی کا آج شام 6 بجے قوم سے خطاب

وزیراعظم مسٹر مودی نے ٹویٹ کر کے کہا ’’آج شام چھ بجے قوم کے نام پیغام دوں گا۔ آپ ضرور جڑیں۔ نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی آج شام چھ بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ مسٹر مودی نے ٹویٹ کر کے کہا ’’آج شام چھ بجے قوم کے نام پیغام دوں گا۔آپ ضرور جڑیں‘‘۔ واضح ہو کہ گزشتہ 8 ...

مزید پڑھیں »

امریکہ: صدارتی انتخابات میں 3 کروڑ سے زائد امریکیوں نے ووٹ ڈالے

امریکہ میں صدارتی انتخابات میں، سرکاری ویب سائٹ کے مطابق اب تک 30،242،866 رائے دہندگان نے ووٹ ڈالے ہیں۔ واشنگٹن: امریکہ میں صدارتی انتخابات میں 3 کروڑ سے زائد امریکی شہریوں نے ووٹ ڈالے ہیں جو 2016 میں ووٹنگ سے پہلے ڈالے گئے ووٹوں سے پانچ گنا زیادہ ہیں۔  پیر کے روز یہ اعداد و شمار سرکاری ویب سائٹ پر اپ ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور یو اے ای کے مابین ویزا میں چھوٹ کا معاہدہ

اسرائیل اس وقت چار عرب ممالک مصر، اردن، بحرین اور یو اے ای کے ساتھ امن کے رخ پر معاہدہ بند ہے، لیکن اب تک صرف یو اے ای کے ساتھ ہی بغیر ویزا آنے جانے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا جا رہا ہے۔ تل ابیب: اسرائیل اور متحدہ عرب امارات آج بروز منگل ویزا میں چھوٹ کے ایک ...

مزید پڑھیں »

حج 2021 کورونا وبا کی صورتحال اور سعودی اور ہندوستانی حکومت کی ہدایات پر منحصر: نقوی

کورونا وائرس اور اس کے اثرات اور سعودی عرب اور حکومت ہند کے عوام کی صحت کا مکمل جائزہ لینے اور رہنما ہدایات کی بنیاد پر حج 2021 کا حتمی فیصلہ لیا جائے گا۔ نئی دہلی: اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ حج 2021 کورونا کی وبا کے پیش نظر قومی – بین الاقوامی پروٹوکول ...

مزید پڑھیں »

باپ خدا کا ایک ایسا تحفہ ہے جس کا کوئی متبادل ہی نہیں

باپ خدا کا ایک ایسا تحفہ ہے جس کا کوئی متبادل ہی نہیں

باپ ایک ایسا سایہ دار درخت ہوتا ہے جس کی پُر سکون چھاؤں میں دنیا کی تمام فکریں ماند رہتی ہیں، لیکن اس کے جانے کے بعد ۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر یامین انصاری کہہ رہی ہے نوع انسانی سے یہ صبح ازل باپ کے رشتہ کا کوئی بھی نہیں نعم البدل باپ خدا کا ایک ایسا تحفہ ہے جس کا کوئی ...

مزید پڑھیں »

نگورنو-کاراباخ میں جنگ بندی کے بعد حالات پرسکون

آذربائیجان اور آرمینیائی فوجوں کے مابین 27 ستمبر کو نگورنو-کاراباخ خطہ میں جنگ شروع ہوئی تھی۔ فی الحال جنگ بندی کے نفاذ سے حالات پرسکون ہیں۔ یریون: آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین متنازعہ خطہ نگورنو-کاراباخ میں جب سے انسانی بنیادوں پر نئی جنگ بندی کا نفاذ ہوا ہے اس وقت سے حالات پرسکون ہیں۔ آرمینیا کی وزارت دفاع نے یہ ...

مزید پڑھیں »