مصنف کی تحاریر : hamslive

ریلوے کی نجکاری کا مقصد حکومت کو بتانا چاہئے: کانگریس

حکومت نے 17 مارچ کو پارلیمنٹ میں بالکل واضح طور پر کہا تھا کہ ریلوے کی نجکاری نہیں کی جائے گی، اس کے باوجود وہ اس کے نجکاری کی طرف ہاتھ بڑھا رہی ہے۔ حکومت کو بتانا چاہئے کہ کس بنیاد پر یہ قدم اٹھایا جارہا ہے۔ نئی دہلی: کانگریس نے حکومت پر ریلوے کی نجکاری نہ کرنے کے اپنے ...

مزید پڑھیں »

شیو راج نے کابینہ میں کی توسیع، 28 وزرا نے لیا حلف

کابینہ میں 28 نئے وزیر شامل ہوئے، جن میں 20 کابینی اور 8 ریاستی وزیر شامل ہیں۔ تقریباً 10 سینئر وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا کی حامی ہیں۔ بھوپال: مدھیہ پردیش میں وزیر اعلی شیو راج سنگھ چوہان نے آج اپنی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے اس میں 28 نئے وزیروں کو شامل کیا، جن میں 20 کابینی اور 8 ریاستی ...

مزید پڑھیں »

عالمی جنگ بندی کے نفاذ کے لئے کوششیں دوگنی کریں: گٹیرس

سیکرٹری جنرل کی ہر رکن ملک سے عالمی امن کے لئے اپنے اپنے اثر و رسوخ والے علاقوں میں جنگ بندی پر عمل درآمد کے لئے کوششیں تیز کرنے کی اپیل۔ اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے تمام ممبر ممالک سے عالمی جنگ بندی پر عمل درآمد کے مقصد کے حصول کے لئے کوششیں تیز کرنے ...

مزید پڑھیں »

چینی کمپنیوں کا معاہدہ منسوخ کرنے کے سلسلے میں عرضی دائر

عرضی میں اڈانی گروپ، مرکزی حکومت، گجرات حکومت اور مہاراشٹر حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ نئی دہلی: چینی کمپنیوں اور ہندوستان کے مختلف ریاستوں اور خاص تجارتی گھرانے – اڈانی گروپ – کے ساتھ ہوئے کاروباری معاہدے منسوخ کرنے سے متعلق عرضی بدھ کو سپریم کورٹ میں دائر کی گئی۔ عرضی گزار وکیل سپریا پنڈت نے دونوں ملکوں کے ...

مزید پڑھیں »

چین کو ہندوستان سے زیادہ امریکہ نے دیا کرارا جھٹکا

امریکی فیڈرل کمیونی کیشن کمیشن نے 5-0 کے تناسب سے ووٹ دے کر چین کی تکنیک ساز کمپنی ہواوے اور زیڈ ٹی ای کو قومی خطرہ قرار دے دیا۔ ٹرمپ حکومت نے امریکی کمپنیوں کو تکنیکی آلات خریدنے کے لئے ملنے والے 8.3 بلین ڈالر کے فنڈ کو بھی روک دیا۔ واشنگٹن / نئی دہلی: چین پر ہندوستان کی ڈیجیٹل ...

مزید پڑھیں »

خواجہ معین الدین چشتی ؒ اور ان کے جانشین: ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب کے معمار

خواجہ غریب نواز نے ہندوستان میں گنگا جمنی تہذیب کی بنیادڈالی

اسلامک انٹلیکچول بورڈ بدایوں کے زیر اہتمام منعقد قومی سیمینار (ویبینار) بعنوان ’’خواجہ معین الدین چشتی ؒاور ان کے جانشین: ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب کے معمار‘‘ میں مقررین کا اظہار خیال [پریس ریلیز] بدایوں: اسلامک انٹلیکچول بورڈ بدایوں کے زیر اہتمام خواجہ غریب نواز کی حیات و خدمات اور کمالات پر آج ایک آن لائن قومی سیمینار (ویبینار) کا انعقاد ...

مزید پڑھیں »

چین میں کورونا وائرس کے 83،534 معاملات

چین میں کل تک کورونا معاملات کی تعداد 83534 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 421 مریض زیر علاج ہیں اور سات کی حالت تشویشناک ہے۔ اب تک 78،479 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور 4،634 افراد فوت ہوگئے ہیں۔ بیجنگ: چین میں منگل کے روز کورونا وائرس کے تین نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس سے متاثرین کی مجموعی ...

مزید پڑھیں »

رسوئی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ

ایل پی جی کی قیمتوں میں لگاتار دوسرے مہینے میں اضافہ کیا گیا ہے۔ جون میں، دہلی میں اس کی قیمت 11.50 روپے فی سلنڈر بڑھائی گئی تھی۔ رسوئی گیس کی قیمت کا جائزہ ماہانہ بنیاد پر کیا جاتا ہے۔   نئی دہلی: رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں آج سے قدرے اضافہ کیا گیا ہے۔ ملک کی سب سے ...

مزید پڑھیں »

کشن گنج میں ایک نوجوان کی پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب کر موت

کشن گنج: بہار میں کشن گنج ضلع کے دیگھل بینک تھانہ علاقے میں منگل کو پانی سے بھرے گڈھے میں ڈوب کر ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ پولیس نے یہاں بتایا کہ تگڈی وستی تلسیا کا رہائشی محمد بابل (20) اپنے گھر سےکچھ فاصلے پر پانی سے بھرے گڈھے میں نہا رہا تھا تبھی گہرے پانی میں جانے سے اس ...

مزید پڑھیں »

مودی کے خطاب پر کانگریس کا طنز: مسٹر مودی کا خطاب کھودا پہاڑ نکلی چوہیا

مودی کے خطاب سے امید کی جارہی تھی کہ چین کو منھ توڑ جواب ملے گا، کسان اور غریبوں کے اکاؤنٹ میں نقد رقم ڈالنے کا اعلان ہوگا لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ملک کے نام خطاب پر شدید طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »