ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2020

وزیر تعلیم سنٹرل اسکول میں زیر تعلیم بچوں کی فیس معاف کریں: ارجمن بانو

محترمہ ارجمن بانو نے وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نشنک کو خط لکھ کر سنٹرل اسکول میں پڑھنے والے اقتصادی طور پر کمزور بچوں کی فیس معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نئی دہلی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی نیشنل مہیلا کانگریس کی دہلی اکائی کی صدر ارجمن بانو نے صدر جمہوریہ، وزیر اعظم سمیت وزیر تعلیم کو خط لکھ کر سنٹرل ...

مزید پڑھیں »

درگا پوجا کمیٹیوں کی مالی مدد کرنے کا ممتا حکومت کا فیصلہ کوئی برا نہیں: ابھیجیت بنرجی

درگا پوجا کی تقریبات 22 اکتوبر سے شروع ہورہی ہیں۔ مغربی بنگال میں کل 37 ہزار پوجا کمیٹیاں ہیں، جنہیں ممتا حکومت نے 50 ہزار روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کلکتہ: نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات ابھیجیت بنرجی نےممتا حکومت کے ذریعہ ریاست کے 37 ہزار پوجا پنڈالوں کو فی کس 50 ہزار روپے دیئے جانے کی حمایت کرتے ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں دھماکہ، تین افراد ہلاک، 15 زخمی

افسروں کے مطابق سبھی زخمیوں اور ہلاک شدگان کو پٹیل اسپتال لے جایا گیا ہے۔ دھماکے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چلا ہے۔ کراچی: پاکستان کے شہر کراچی میں بدھ کو گلشن اقبال کے مسکن چورنگی میں دو منزلہ عمارت میں دھماکہ ہوا ہے جس میں کم از کم تین لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور 15 زخمی ...

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر: بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد کی موت، 35 زخمی

مہاراشٹر کے ملکاپور شہر سے گجرات جانے والی بس کے کھائی میں گرنے سے تین مسافر، بس ڈرائیور اور کلینر ہلاک ہوگئے جبکہ 35 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ممبئی: مہاراشٹر کے ملکاپور شہر سے گجرات کے سورت جانے والی بس کے کھائی میں گرنے کی وجہ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 35 سے زائد افراد کے زخمی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم مودی کی قوم کے نام اپنے خطاب میں عوام سے کورونا کے خلاف جنگ میں غفلت نہ برتنے کی اپیل

مسٹر مودی نے منگل کے روز قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ جب تک کورونا ویکسین تیار نہیں ہوجاتی، اس وقت تک شہریوں کو کسی طرح کی نرمی نہیں برتنی چاہئے۔ نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے تہوار کے موقع پر ملک کے عوام سے کورونا کے خلاف لڑائی میں غفلت نہ برتنے کی اپیل کی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال میں دسمبر میں صدر راج نافذ کیا جائے گا: بی جے پی ممبر پارلیمنٹ سومترا خان

مغربی بنگال کے ضلع بانکوڑہ میں زرعی ایکٹ کی حمایت میں جلوس کی قیادت کرتے ہوئے سومترا خان نے کہا کہ بنگال میں مظالم ہو رہے ہیں۔ دسمبر میں صدر راج نافذ کیا جائے گا۔ کلکتہ: بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ اور بی جے پی کے ریاستی یوتھ فرنٹ کے صدر سومترا خان نے آج کہا ہے کہ مغربی ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نریندر مودی کا آج شام 6 بجے قوم سے خطاب

وزیراعظم مسٹر مودی نے ٹویٹ کر کے کہا ’’آج شام چھ بجے قوم کے نام پیغام دوں گا۔ آپ ضرور جڑیں۔ نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی آج شام چھ بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ مسٹر مودی نے ٹویٹ کر کے کہا ’’آج شام چھ بجے قوم کے نام پیغام دوں گا۔آپ ضرور جڑیں‘‘۔ واضح ہو کہ گزشتہ 8 ...

مزید پڑھیں »

امریکہ: صدارتی انتخابات میں 3 کروڑ سے زائد امریکیوں نے ووٹ ڈالے

امریکہ میں صدارتی انتخابات میں، سرکاری ویب سائٹ کے مطابق اب تک 30،242،866 رائے دہندگان نے ووٹ ڈالے ہیں۔ واشنگٹن: امریکہ میں صدارتی انتخابات میں 3 کروڑ سے زائد امریکی شہریوں نے ووٹ ڈالے ہیں جو 2016 میں ووٹنگ سے پہلے ڈالے گئے ووٹوں سے پانچ گنا زیادہ ہیں۔  پیر کے روز یہ اعداد و شمار سرکاری ویب سائٹ پر اپ ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور یو اے ای کے مابین ویزا میں چھوٹ کا معاہدہ

اسرائیل اس وقت چار عرب ممالک مصر، اردن، بحرین اور یو اے ای کے ساتھ امن کے رخ پر معاہدہ بند ہے، لیکن اب تک صرف یو اے ای کے ساتھ ہی بغیر ویزا آنے جانے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا جا رہا ہے۔ تل ابیب: اسرائیل اور متحدہ عرب امارات آج بروز منگل ویزا میں چھوٹ کے ایک ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات 28 تجارتی طیارے چلانے پر متفق

اسرائیل اور یو اے ای نے اپنے درمیان تعلقات بہتر بنانے کے لیے 15 ستمبر کو امریکہ کے وائٹ ہاؤس میں معاہدے پر دستخط کیا تھا۔ یروشلم: اسرائیل اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مابین ہر ہفتے تل ابیب اور ابو ظہبی یا دبئی کے درمیان 28 کمرشل طیاروں کے آپریشن پر اتفاق رائے ہو گیا۔ اسرائیل کی ...

مزید پڑھیں »