ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2020

بی جے پی کے بہار الیکشن انچارج کے طور پر مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی فڑنویس کو مقرر کیا گیا

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے بہار الیکشن انچارج کے طور پر فڑنویس کو مقرر کیا۔ بہار میں تین مرحلوں میں 28 اکتوبر، 3 اور 7 نومبر کو ووٹنگ ہوگی جبکہ 10 نومبر کو نتائج کا اعلان ہوگا۔ نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے مہاراشٹر کے سابق ...

مزید پڑھیں »

ہاتھرس واقعہ: متاثرہ کے والد کا الزام، پولیس نے بیٹی کی آخری خواہش پوری نہیں کرنے دی

آخری رسوم کی ادائیگی کے وقت مبینہ طور سے اہل خانہ موجود نہیں تھے۔ متاثرہ کے والد کا الزام ہے کہ ضلع انتظامیہ نے بیٹی کی آخری خواہش پوری کرنے کی اجازت نہیں دی۔ ہاتھرس: اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں درندگی کی شکار متاثرہ کو بدھ کی علی الصبح اہل خانہ کی عدم موجودگی میں آخری رسوم کی ادائیگی کردیا ...

مزید پڑھیں »

بابری مسجد انہدام سانحہ: اڈوانی، جوشی سمیت تمام 32 ملزمان باعزت بری

لکھنؤ کی ایک خصوصی عدالت نے بابری مسجد انہدام کیس میں نامزد تمام 32 ملزموں کو باعزت بری کردیا ہے۔ لکھنؤ: سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے اجودھیا میں 6 دسمبر 1992 کو بابر ی مسجد انہدام سانحہ میں شامل بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنماؤں ایل کے اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی، کلیان سنگھ سمیت تمام ملزمان ...

مزید پڑھیں »

ممتاز مذہبی اسکالر، سابق ایم پی مولانا عبید اللہ خاں اعظمی شفایابی کے بعد اسپتال سے رخصت

مولانا اعظمی کورونا مثبت ہونے کے بعد گزشتہ بیس دنوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ گزشتہ شب صحتیابی کے بعد اسپتال سے رخصت ہوگئے۔ ممبئی: معروف عالم دین مولانا عبیداللہ خاں اعظمی کورونا (کووڈ -19) کا شکار ہوگئے تھے اور گزشتہ شب صحتیابی کے بعد اسپتال سے رخصت ہوگئے۔ مولانا اعظمی کورونا مثبت ہونے کے بعد گزشتہ بیس دنوں ...

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل کا آرمینیا اور آذربائیجان سے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ

سلامتی کونسل نے آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جاری خونریز جھڑپ میں لوگوں کی ہلاکتوں پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ دونوں ممالک سے فوری طور پر جنگ بندی پر عمل درآمد اور مذاکرات شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نگورنو قاراباخ خطے میں آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جاری ...

مزید پڑھیں »

ہاتھرس گینگ ریپ کے مجرمین کو جلد سخت سے سخت سزا دلانے کا اپوزیشن نے کیا مطالبہ

ہاتھرس گینگ ریپ کے مجرمین کو جلد سخت سے سخت سزا دلانے کا اپوزیشن نے کیا مطالبہ

ہاتھرس میں گینگ ریپ کی شکار لڑکی نے صفدر گنج اسپتال میں دم توڑ دیا ہے۔ 14ستمبر کو اجتماعی عصمت دری کی شکار متاثرہ کی درندوں نے ریڑھ کی ہڈی توڑ دی تھی اور زبان کاٹ دیا تھا۔ ہاتھرس: مغربی اترپردیش کے ہاتھرس میں درندگی کی شکار دلت متاثرہ کی دوران علاج ہوئی موت کے بعد اپوزیشن نے انسانیت کو ...

مزید پڑھیں »

ہاتھرس کے واقعہ پر یوگی آدتیہ ناتھ کو جواب دینا ہوگا: کانگریس

یوپی اسمبلی میں بی جے پی کے کل 312 ایم ایل اے میں سے 37 فیصد کے خلاف جرم کے معاملے درج ہیں اور 80 سے زیادہ کے خلاف گھناؤنے جرائم کے معاملے ہیں۔ ایسے عوامی نمائندوں کے رہتے ہوئے کسی ریاست میں بیٹیاں کیسے محفوظ رہ سکتی ہیں۔ نئی دہلی: کانگرس نے ہاتھرس میں اجتماعی آبروریزی کے واقعہ کو ...

مزید پڑھیں »

محبوبہ کی رہائی کی اپیل پر جموں و کشمیر انتظامیہ اپنا موقف واضح کرے: سپریم کورٹ

عدالت نے مرکز سے یہ بھی پوچھا ہے کہ کسی شہری کو حراست میں رکھے جانے کی زیادہ سے زیادہ مدت کیا ہے اور محترمہ محبوبہ مفتی کو مسلسل حراست میں رکھے جانے کی کیا دلیل ہے؟ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کے روز جموں و کشمیر انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی ...

مزید پڑھیں »

آرمینیائی حملوں میں 10 آذربائیجانین ہلاک اور 30 ​​زخمی

آرمینیائی مسلح فورسز نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کاراباخ میں گولی باری کی۔ 10 ہلاک، 30 زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں دو اسکولی بچے بھی شامل ہیں۔ باکو: آرمینیا کی فوجی کارروائی میں کم از کم 10 افراد مارے گئے جبکہ دیگر 30 زخمی ہوئے ہیں۔ آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے منگل کے روز یہ اطلاع ...

مزید پڑھیں »

بابری مسجد کے انہدام کا معاملہ: سی بی آئی عدالت کے فیصلے کے پیش نظر اتر پردیش میں ہائی الرٹ

تقریبا 28 سال کے طویل وقفے کے بعد آنے والے اس تاریخی فیصلے کی حساسیت کے پیش نظر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ نیپال سرحد سمیت سبھی اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کو ہائی الرٹ میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ لکھنؤ: بابری مسجد مسماری معاملے میں سی بی آئی کی اسپیشل عدالت کے ذریعہ بدھ کو فیصلہ ...

مزید پڑھیں »