ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2020

سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کا انتقال

نئی دہلی: سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کا پیر کی شام کو انتقال ہوگیا۔ وہ 84سال کے تھے۔ سابق صدر جمہوریہ کے بیٹے اور سابق رکن پارلیمان ابھیجیت مکھرجی نے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔ مسٹر مکھرجی کئی دنوں سے آرمی کے آر اینڈ آر اسپتال میں داخل تھے۔ انھوں نے کہا کہ، ’’بھاری من سے آپ کو مطلع کر ...

مزید پڑھیں »

پرشانت بھوشن پر توہین عدالت مقدمہ میں 1 روپیہ جرمانے کی سزا، راجیو دھون نے 1 کا سکہ پیش کیا

پرشانت بھوشن پر توہین عدالت مقدمہ میں 1 روپیہ جرمانے کی سزا، راجیو دھون نے 1 کا سکہ پیش کیا

جسٹس ارون مشرا کی سربراہی میں عدالت عظمی کے بنچ نے یہ حکم صادر فرمایا۔ پرشانت بھوشن نے ٹویٹر پر راجیو دھون سے ایک روپے کا ایک سکہ لیتے ہوئے تصویر لگائی۔ نئی دہلی: پرشانت بھوشن کے خلاف توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں ایک روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ اگر وہ جرمانے کی ادائیگی ...

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی پروازوں پر پابندی 30 ستمبر تک بڑھا دی گئی

کووڈ – 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے 22 مارچ سے ملک میں بین الاقوامی پروازیں بند ہیں۔ گھریلو پروازوں پر بھی 25 مارچ سے پابندی عائد تھی، لیکن 25 مئی سے محدود تعداد میں گھریلو پروازیں شروع کردی گئیں ہیں۔ نئی دہلی: ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی ...

مزید پڑھیں »

پرنب مکھرجی کی حالت بگڑی، کئی دنوں سے بے ہوش

مسٹر مکھرجی کی حالت میں اتوار کے بعد سے گراوٹ درج کی گئی ہے۔ پھیپھڑے میں انفیکشن کی وجہ سے ان کے کچھ دیگر اعضا کی کارکردگی بھی متاثر ہو رہی ہے۔ نئی دہلی: سابق صدر پرنب مکھرجی کی حالت اتوار کے بعد سے بگڑی ہے اور وہ ابھی بھی بے ہوشی کی حالت میں وینٹی لیٹر پر ہیں۔ مسٹر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں بارش سے 163 افراد ہلاک، 101 زخمی

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں موسلا دھار بارش نے زندگی درہم برہم کردی ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، تیز بارش کی وجہ سے شہر کا 90 فیصد کاروباری سرگرمی بند ہو گئی ہیں۔ اسلام آباد: پاکستان میں 15 جون سےاب تک بارش کے الگ الگ واقعات میں کم از کم 163 افراد کی موت اور 101 دیگر زخمی ...

مزید پڑھیں »

جے ای ای، نیٹ کے امیدواروں کو امتحان گاہ تک مفت پہنچانے کا بندوبست

اس سلسلے میں ایک پورٹل بنایا گیا ہے جس پر امیدوار اپنا نام رجسٹرڈ کرسکتے ہیں اور اس کے بعد انہیں امتحان کے سنٹر تک پہنچانے کا بندوبست کیا جائے گا۔ نئی دہلی: آئی آئی ٹی المنائی کونسل نے کورونا بحران کی وجہ سے جے ای ای اور نیٹ کے امیدواروں کو امتحان گاہ تک مفت پہنچانے کا بندوبست کیا ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایم کے پارٹی صدر کے طور پر ایم کے اسٹالن کے دو سال مکمل ہونے پر آئی یو ایم ایل کے قومی صدر نے دی مبارکباد

ڈی ایم کے پارٹی صدر کے طور پر ایم کے اسٹالن کے دو سال مکمل ہونے پر آئی یو ایم ایل کے قومی صدر نے دی مبارکباد

تمل ناڈو منتظر ہے کہ آپ وزیر اعلی کی حیثیت سے تاریخ رقم کریں گے۔ پر فیسر قادر محی الدین تروچی (پریس ریلیز): انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر پروفیسر قادر محی الدین نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں ڈی ایم کے پارٹی صدر ایم کے اسٹالن کو پارٹی صدر کے طور پر دو سال مکمل کرنے اور ...

مزید پڑھیں »

ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 10.55 لاکھ نمونوں کی جانچ کی گئی

ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 10.55 لاکھ نمونوں کی جانچ کی گئی۔ کورونا ریکوری کی شرح 76.61 فیصد ہوگئی جبکہ اموات کی شرح 1.79 فیصد ہے۔ اس وقت ملک میں کورونا کے فعال معاملے 21.60 فیصد یعنی سات لاکھ 65 ہزار 302 ہیں۔ نئی دہلی: ملک میں عالمی وبا کووڈ – 19 کے مسلسل بڑھتے خطرے کو کنٹرول کرنے ...

مزید پڑھیں »

بغداد کے گرین زون میں کتیوشا راکٹ گرا، جان و مال کا کوئی نقصان نہیں

بغداد کے گرین زون میں کتیوشا راکٹ گرا، جان و مال کا کوئی نقصان نہیں

کسی بھی گروپ نے ذمہ داری نہیں لی لیکن امریکی فوجی اڈے اور گرین زون پر راکٹوں اور مارٹروں سے مسلسل حملہ کیا جاتا رہا ہے بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں ہفتے کے روز کتیوشا راکٹ گرا۔ تاہم ، اس میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔ عراقی فوج نے اس سلسلے میں اطلاع ...

مزید پڑھیں »

ان لاک۔4 گائیڈ لائنس: میٹرو 7 ستمبر سے پھر چلے گی، تعلیمی ادارے بند رہیں گے

ان لاک۔4 گائیڈ لائنس: میٹرو 7 ستمبر سے پھر چلے گی، تعلیمی ادارے بند رہیں گے

مرکزی وزارت داخلہ نے آج ان لاک۔4 سے متعلق رہنما ہدایات جاری کیں۔ میٹرو 7 ستمبر سے پھر چلے گی، اسکول، کالج او ردیگر تعلیمی اور کوچنگ اداروں کو 30 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئی دہلی: کورونا وبا کی وجہ سے تقریباً پانچ مہینہ سے بند پڑی میٹرو سروس ملک میں آئندہ 7 ستمبر سے ...

مزید پڑھیں »