ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2020

آل راؤنڈر عرفان پٹھان ایک بار پھر میدان میں واپسی کے لئے تیار

عرفان پٹھان کے علاوہ نیوزی لینڈ کے اوپنر مارٹن گپٹل نے بھی سری لنکا پریمیر لیگ میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ نئی دہلی: ٹیم انڈیا کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان ایک بار پھر میدان میں واپسی کے لئے تیار ہیں۔ عرفان پٹھان اگلے مہینے سے سری لنکا پریمیر لیگ میں کھیلتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

دنیا کے کئی خطوں میں عید قرباں محتاط طور پر منائی گئی، 86 برس بعد آیا صوفیہ مسجد میں نمازِ عید ادا کی گئی۔

دنیا کے کئی خطوں سعودی عرب، امریکہ، ترکی، افغانستان، مصر، کویت، اردن، بحرین، قطر، ایران، اور ملائیشیا میں عید قرباں محتاط طور پر منائی گئی۔ ترکی کی راجدھانی استنبول میں 86 برس بعد آیا صوفیہ مسجد میں نمازِ عید ادا کی گئی۔ انڈونیشیائی نمازیوں نے ماسک پہن کر نمازِ عید ادا کی۔   بلا خط: کورونا وائرس کے پیش نظر ...

مزید پڑھیں »

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ نماز عید الاضحیٰ ادا کی گئی

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید الاضحیٰ ادا کی گئی۔ حجاج کرام سنت ابراہیمی کی ادائیگی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کریں گے، قربانی کے بعد احرام کھول دیے جائیں گے۔ الریاض: سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجدِ نبوی میں نمازِ عید الاضحیٰ ادا کی گئی۔ حجاج کرام سنت ابراہیمی ...

مزید پڑھیں »

چین کو ایک اور جھٹکا، رنگین ٹی وی کی درآمد پر پابندی عائد

چین کو ایک اور جھٹکا، رنگین ٹی وی کی درآمدات کو  ممنوعہ فہرست میں تبدیل کردیا گیا۔ ملک میں زیادہ تر رنگین ٹیلی ویژن سیٹ چین سے درآمد ہوتے ہیں۔ نئی دہلی: حکومت نے گھریلو مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے اور دوسرے ممالک خصوصا چین سے رنگین ٹی وی کی درآمد کی حوصلہ شکنی کے مقصد سے اپنی درآمدات کو ممنوعہ ...

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں بوکو حرام کے مارٹر حملہ میں 2 افراد ہلاک، 16 زخمی

نائیجیریا میں بوکو حرام کے مارٹر حملہ میں 2 افراد ہلاک، 16 زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب لوگ مسلمانوں کے ایک اہم تہوار عیدالاضحی منانے کی تیاری کر رہے تھے۔ ابوجا: نائیجیریا کے شہر مائدوگوری میں شدت پسند گروہ بوکو حرام کے مارٹر حملہ میں 2 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ پی آر نائجیریا نیوز ایجنسی ...

مزید پڑھیں »

مودی ملک کو برباد کررہے ہیں، نوٹوں کی منسوخی جیسے قدم کی بھاری قیمت چکانی پڑی ہے: راہل 

مودی ملک کو برباد کررہے ہیں۔ ہمارے ملک کے شہریوں کو نوٹوں کی منسوخی جیسے قدم کی بھاری قیمت چکانی پڑی ہے۔ ان کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک برباد ہورہا ہے۔ نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کے شہریوں کو نوٹوں کی منسوخی ...

مزید پڑھیں »

راجستھان: گورنر نے تین شرطوں کے ساتھ 14 اگست سے اسمبلی اجلاس بلانے کی دے دی منظوری

راجستھان میں جاری سیاسی بحران کے درمیان، گورنر نے تین شرطوں کے ساتھ 14 اگست سے اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی ہے۔  جے پور: راجستھان کے گورنر کلراج مشرا نے بدھ کے روز 14 اگست سے اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دی۔ ریاست میں جاری سیاسی بحران کے درمیان، گورنر نے اشوک گہلوت حکومت کی کابینہ کی گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

ملک کو تقریباً 34 سال بعد ایک بار پھر نئی تعلیمی پالیسی ملی

ملک کو تقریباً 34 سال بعد ایک بار پھر نئی تعلیمی پالیسی ملی ہے۔ وزیر اعظم کی صدارت میں ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں اس پالیسی کو منظوری دی گئی ہے۔ نئی تعلیمی پالیسی میں انسانی وسائل کو فروغ کی وزارت کا نام بدل کر وزارت تعلیم کر دیا گیا ہے۔ نئی دہلی: مرکزی کابینہ نے زیرانتظار نئی تعلیمی پالیسی ...

مزید پڑھیں »

ان لاک – 3: اسکول، کالج، میٹرو بند رہیں گے، رات کا کرفیو ختم

ان لاک – 3 کے ہدایت نامے جاری کئے گئے ہیں، جس کے تحت اسکول، کالج، میٹرو بند رہیں گے اور رات کا کرفیو ختم کر دیا گیا۔ یہ ہدایات یکم اگست سے نافذ ہوں گی جو 31 اگست تک جاری رہیں گی۔ نئی دہلی: مرکزی وزارت داخلہ نے بدھ کو ان لاک 3 کے ہدایت نامے جاری کئے جس ...

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر میں دسویں کے امتحان میں 95.30 فیصد طلبا کامیاب، ادھو ٹھاکرے نے طلبا کو دی مبارکباد

مہاراشٹر میں دسویں جماعت کے نتیجوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 95.30 فیصد طلبا کامیاب ہوئے ہیں اور ممبئی میں 96.72 فیصد طلبا نے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ممبئی: مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائی ایجوکیشن بورڈ میں کامیاب ہوئے طلبا کو وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے آج مبارک باد دی۔ بورڈ نے بدھ کے روز 10 ...

مزید پڑھیں »