ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2020

کشن گنج میں ایک نوجوان کی پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب کر موت

کشن گنج: بہار میں کشن گنج ضلع کے دیگھل بینک تھانہ علاقے میں منگل کو پانی سے بھرے گڈھے میں ڈوب کر ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ پولیس نے یہاں بتایا کہ تگڈی وستی تلسیا کا رہائشی محمد بابل (20) اپنے گھر سےکچھ فاصلے پر پانی سے بھرے گڈھے میں نہا رہا تھا تبھی گہرے پانی میں جانے سے اس ...

مزید پڑھیں »

مودی کے خطاب پر کانگریس کا طنز: مسٹر مودی کا خطاب کھودا پہاڑ نکلی چوہیا

مودی کے خطاب سے امید کی جارہی تھی کہ چین کو منھ توڑ جواب ملے گا، کسان اور غریبوں کے اکاؤنٹ میں نقد رقم ڈالنے کا اعلان ہوگا لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ملک کے نام خطاب پر شدید طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

تاج ہوٹل کو بم سے اڑانے کی ملی دھمکی

ممبئی: جنوبی ممبئی میں واقع گیٹ وے آف انڈیا کے قریب بنے تاج ہوٹل کو کسی نے فون پر بم سے اڑانے کی دھمکی دی ہے۔ اس کے فوراً بعد ہوٹل میں حفاظتی انتظامات مزید سخت کردیئے گئے ہیں۔ پولیس افسران کے مطابق کل دیر رات پاکستان سے کسی نے فون پر تاج ہوٹل کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا کے مثبت استعمال کرنے کی نوجوانوں سے گہلوت کی اپیل

سوشل میڈیا پر ایسی تمام سرگرمیوں سے دور رہنا چاہئے جو منفی سوچ پھیلانے والی ہوں۔ نوجوان نسل اس کے ذریعہ ایسی دنیا بنائیں جو سچ پر مبنی ہو اور مثبت طور پر حقائق کو سبھی کے سامنے رکھتے ہوئے ملک، سماج میں بیداری پھیلانے کا کام کریں۔ جے پور: راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے نوجوان نسل سے ...

مزید پڑھیں »

میڈیا فرقہ وارانہ عصبیت کو فروغ دے کر مذہبی جذبات مجروح کرنے میں مصروف

میڈیا فرقہ وارانہ عصبیت کو فروغ دے کر مذہبی جذبات مجروح کرنے میں مصروف

اس کورونا کی مصیبت میں، بھارت کے اقلیتی طبقات بھی اتنے ہی سنجیدہ ہیں جیسا کوئی اور۔ دیگر سبھی طبقات اپنے اپنے طور پر سنجیدہ ہوں گے مگر جہاں تک حکومت اور اپوزیشن کا سوال ہے انہیں کام کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی سیاسی روٹیاں چمکانے کی بھی فکر ہوتی ہے۔ میڈیا کا تو خیر کیا کہنا۔ تقریبا ہر میڈیا ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ایچ او اگلے ہفتے ایک ٹیم کوڈ – 19 کے ذرائع کا پتہ لگانے کیلئے چین بھیجے گی

ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ وائرس کے منبع کی تلاش انتہائی ضروری ہے۔ جب تک ہمیں وائرس کے بارے میں سب کچھ معلوم نہ ہو جائے کہ اس کا آغاز کیسے ہوا تب تک ہم اس وائرس سے بہتر طور پر مقابلہ نہیں کرسکتے۔   جنیوا: دنیا بھر میں کووڈ – 19 کے پھیلاؤ کے درمیان عالمی ادارہ ...

مزید پڑھیں »

چین ایغور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتی برادریوں کی نس بندی کرنا بند کرے: امریکہ

چین سے ایسی رپورٹیں آرہی ہیں کہ چینی کمیونسٹ پارٹی شن جھیانگ صوبے میں خاندانی منصوبہ بندی کے نام پر طاقت کے استعمال سے ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتی برادریوں کے لوگوں کی نس بندی کررہی ہے۔ اس کے علاوہ اقلیتی خواتین کو اسقاط حمل کرانے کے لئے مجبورکیا جارہا ہے۔ واشنگٹن: امریکہ نے چین سے ایغور مسلمانوں اور دیگر ...

مزید پڑھیں »

مصر کے ایک اسپتال میں خوفناک آتشزدگی سے کورونا کے 7 مریضوں کی موت

اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) وارڈ میں ائیر کنڈیشنر کے شارٹ سرکٹ میں آگ لگ جانے سے کووڈ – 19 کے 7 مریض کی موت ہو گئی۔ جبکہ سات دیگر بری طرح جھلس گئے۔ قاہرہ: مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں خوفناک آتشزدگی میں کورونا وائرس سے متاثر کم سے کم سات مریضوں ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کی توسیع، وزارت داخلہ کی جانب سے ان لاک 2.0 کی ہدایات جاری

لاک ڈاؤن کی توسیع، وزارت داخلہ کی جانب سے ان لاک 2.0 کی ہدایات جاری

نئی دہلی:  کورونا وبا سے پریشان ملک میں معاشی سرگرمیوں کو پھر سے پٹری پر لانے اورزندگی کو معمول پر لانے کی سمت میں اقدام کررہی حکومت نے آج ان لاک2 سے متعلق نئی ہدایات جاری کردیا ہے۔ حالانکہ کنٹینمنٹ زون میں مکمل پابندی 31 جولائی تک سختی سے نفاذ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذریعہ ...

مزید پڑھیں »

چین کے ایپس پر پابندی کے نفاذ کا تاجروں نے کیا خیر مقدم

چینی ایپس پر پابندی: چین کے ایپس پر پابندی کے نفاذ کا تاجروں نے کیا خیر مقدم

حکومت نے جن ایپس پر پابندی عائد کی ہے ان میں ٹک ٹاک، شیئر اِٹ، کوائی، یوسی براؤزر، بڈو میپ، شین، کلاس اِن کنگز، ڈی یو بیٹری سیور، ہیلو، لِکی، آپ کام میک اپ، می کمیونٹی، سی ایم بروجرز، وائرس، کلینر، یوسی نیوز، کلب فیکٹری، وی چیٹ سمیت 59 ایپس پر مشتمل ہے۔ نئی دہلی: بڑھتی کشیدگی کے درمیان حکومت ...

مزید پڑھیں »