ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2020

سنجے راؤت: بھارت میں کورونا کے پھیلاؤ کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ ذمہ دار

سنجے راؤت نے کہا کہ امریکہ سے ٹرمپ کے ساتھ آنے والے کچھ مندوبین نے ممبئی اور دہلی کا دورہ کیا تھا جس کی بدولت گجرات میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلا۔ مہاراشٹر میں صدر راج کو مسلط کرنے کے مطالبہ کرنے والوں پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے لکھا: “اگر کورونا وائرس ہی صدر راج کے نفاذ کی بنیاد ...

مزید پڑھیں »

این آئی او ایس کے دسویں، بارہویں بورڈ کے امتحانات 17جولائی سے ہوں گے

نئی دہلی: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوپن اسکولنگ (این آئی او ایس) کی جانب سے دسویں اور بارہویں بورڈ کے امتحان کے لئے تاریخوں کا اعلان اتوار کو کردیا گیا۔ مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے ٹویٹ کرتے ہوئے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ یہ امتحانات 17 جولائی سے شروع ہوں گے ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا وائرس کے 8000 سے زائد نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 1.82 لاکھ سے تجاوز

کورونا وائرس

ملک اب سب سے زیادہ کیسوں والے ممالک میں نویں نمبر پر ہے۔ آج، 8380 نئے مریض درج کیے گئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 182143 ہوگئی ہے۔ جبکہ اموات کی کل تعداد 193 سے بڑھ کر 5164 ہوگئی ہے۔ مہاراشٹرا ملک میں سب سے زیادہ متاثرہ ریاست ہے۔ نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس (کووڈ – ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے فلائیڈ کی موت کے بعد تشدد نہ بھڑکانے کی دی وارننگ، کہا ہم پرامن مظاہرین کے ساتھ کھڑے ہیں

ٹرمپ نے کہا کہ جارج فلائیڈ کی موت ایک سنگین سانحہ تھا۔ ہم ان کے خاندان کے ساتھ، پرامن مظاہرین کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ بنیاد پرست بائیں بازو گروپ لوٹ اور ڈاکہ کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس وقت سڑکوں پرجو ہو رہا ہے وہ انصاف یا امن نہیں ہے۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ...

مزید پڑھیں »

مرکزی حکومت اقلیتیوں کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام: آرایل ڈی

مرکزی حکومت اقلیتیوں کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام: آرایل ڈی

لکھنؤ: راشٹریہ لوک دل نے مرکزی حکومت کے دوسرے میعاد کار کا ایک سال پورا ہونے پر اپنا تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت سب کا ساتھ،سب کا وکاس اور سب کا وشواس جیتنے میں ناکام رہی ہے۔ آر ایل ڈی کے ترجمان نے ہفتہ کو یہاں جاری اپنے بیان میں کہا کہ اس میعاد کارم میں ملک کے ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن 5.0 نافذ: لاک ڈاون کی مدت کنٹیمنٹ زون میں 30 جون تک توسیع

لاک ڈاؤن 5.0 نافذ: لاک ڈاون کی مدت کنٹیمنٹ زون میں 30 جون تک توسیع

لاک ڈاون کی مدت کنٹیمنٹ زون میں 30 جون تک توسیع کرکے لاک ڈاؤن 5.0 نافذ کردیا گیا ہے۔ پہلے مرحلہ میں آئندہ 8 جون سے مذہبی مقامات، ہوٹلوں، ریستورانوں اور دیگر مہمان نواز ی کے مراکز اور شاپنگ مال کو کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ دوسرے مرحلہ میں ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام ریاستوں کے ساتھ صلاح و ...

مزید پڑھیں »

مرکزی حج کمیٹی کی تشکیلِ نو کا مطالبہ، ماہ جون میں ہو رہی ہے میعاد ختم

مرکزی حج کمیٹی کی تشکیلِ نو کا مطالبہ، ماہ جون میں ہو رہی ہے میعاد ختم

مرکزی حج کمیٹی کی فوری تشکیلِ نو کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاست مہاراشٹرا حج کمیٹی کے صدر نشین جمال صدیقی نے کہا کہ موجودہ کمیٹی کی میعاد ماہ جون میں ختم ہو رہی ہے۔ اس لیے حکومت نے فوری طور پر اس ضمن میں ضروری اقدامات اٹھائے اور مزکزی حج کمیٹی کی جلد از جلد تشکیلِ نو کرے ہمس لائیو ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف نے بنگلہ دیش کو 73.2 کروڑ ڈالر جاری کرنے کی تجویز کو دی منظوری

آئی ایم ایف نے فوری قرض اور مالی اقدامات کے تحت بنگلہ دیش کو 73.2 کروڑ ڈالر کی منظوری دی۔ کووڈ – 19 وبا کی وجہ سے بنگلہ دیش کی معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ اس سے دیش کو صحت کی سہولت اور سوشل سیکیورٹی پر فوری خرچ بڑھانے اور معیشت میں استحکام لانے میں مدد ملے گی۔ واشنگٹن: ...

مزید پڑھیں »

کتابیں پڑھنا ایک ایسی عادت ہے جس سے نہ صرف ایک زندگی بلکہ کئی نسلیں تعمیر ہوسکتی ہیں

کتابیں پڑھنا ایک ایسی عادت ہے جس سے نہ صرف ایک زندگی بلکہ کئی نسلیں تعمیر ہوسکتی ہیں

کتابیں پڑھنا ایک ذہنی و فکری غذا ہے۔ لاک ڈاؤن میں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ انسان کو مجبورا جسمانی و سماجی دوری کے باوجود انٹرنیٹ اب بھی چل رہا ہے۔ اس لیے آپ اس سماجی دوری کو مکمل سماجی دوری نہیں کہہ سکتے۔ یاد رکھیں اگر آپ کے اندر مطالعہ کا شوق پیدا ہوگیا تو آپ نہ ...

مزید پڑھیں »

امریکہ، برازیل اور روس کے بعد بھارت میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں

کورونا وائرس

نئی دہلی: امریکہ، برازیل اور روس کے بعد ہندوستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں بڑی تیزی کے ساتھ اضافے ہو رہے ہیں۔ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں کووڈ – 19 کے روزانہ اوسطا 6،952 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے مطابق 23 مئی کی صبح 8 بجے تک کورونا وائرس ...

مزید پڑھیں »