ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2020

کورونا کی جانچ ہر شخص کے لئے ضروری نہیں، ڈبلیو ایچ او نے کہا

جنیوا / نئی دہلی: کورونا کی جانچ ہر شخص کے لئے ضروری نہیں ہے۔ ایسا ڈبلیو ایچ او نے کہا۔ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے واضح کیا ہے کہ کورونا وائرس ’كووڈ -19‘ وبا کی روک تھام کے لئے ملک کے ہر شخص کی جانچ کرنا ضروری نہیں ہے۔ صرف مشتبہ افراد اور ان کے رابطے میں آنے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے ماسک کا استعمال ضروری

حیدرآباد: حیدرآباد کے طبی ماہر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے ماسک کا استعمال ضرور کریں اور سماجی دوری کو برقرار رکھیں۔ عثمانیہ اسپتال کے ماہر ڈاکٹر شراون کمار نے اس سلسلہ میں بیداری پیداکرتے ہوئے کہاکہ وائرس اسی وقت پھیلتا ہے جب کسی متاثرہ شخص کو ہاتھ لگانے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ہندوستانی سائنسداں ’ملکی وے‘ میں دو ’ایلین‘ ستارے تلاش کرنے میں کامیاب

نئی دہلی: ہندوستانی سائنسدانوں نے ہماری کہکشاں (یعنی’ملکی وے‘) میں دو ایسے ستارے تلاش کئے ہیں جو واقعی کائنات کے ابتدائی ایک ارب سال میں بنے ‘گلوبل کلسٹر’ کا حصہ تھے اور جن کی فطرت کہکشاں کے دیگر ستاروں سے مختلف ہونے کی وجہ سے انہیں ’ایلین ستارے‘ بھی کہا جاتا ہے۔ اب تک کے اندازوں کے مطابق، کائنات کی ...

مزید پڑھیں »

مرکزی ملازمین کو اپنے فون میں آروگیہ سیتو ایپ فوری طورپر ڈاؤن لوڈ کرنی ہوگی:حکومت

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے کورونا وبا سے نپٹنے کے اقدامات کے تحت اپنے تمام ملازمین کو اپنے فون میں آروگیہ سیتو ایپ فوری طورپر ڈاؤن لوڈ کرنے کی ہدایت دی ہے۔ عملہ، شکایت اور پنشن امور کی مرکزی وزارت نے آج ایک ہدایت جاری کرکے کہا کہ کورونا وائرس کے انفیکشن کی سائکل کو توڑنے کے لئے اس کے ...

مزید پڑھیں »

پروسیسنگ انڈسٹریز کو کسانوں کی فصل خریدنے کے لئے آگے آنا چاہیے: ہرسمرت کور بادل

نئی دہلی: فوڈ پروسیسنگ انڈسٹریز کی وزیر ہرسمرت کور بادل نے اس سیکٹر میں کام کرنے والی صنعتوں سے کسانوں کی فصل خریدنے کی اپیل کی ہے تاکہ کورونا وائرس ’کووڈ -19‘ کے پھیلاؤ کے درمیان ملک کے ان کسانوں کو کچھ راحت مل سکے۔ صنعتی تنظیم فکی کے ارکان کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منعقد ایک میٹنگ میں ...

مزید پڑھیں »

امریکہ کی شام میں جنگ بندی نافذ کرنے کی اپیل

واشنگٹن: امریکہ نے شام میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے ملک میں ہر طرف سے جنگ بندی نافذ کرنے کی اپیل کی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹاگس نے منگل کو ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔ ترجمان نے کہا کہ امریکہ شام میں ہر طرف سے جنگ بندی لاگو کرنے کی اپیل ...

مزید پڑھیں »

 شام کے عفرین شہر میں دھماکہ، 40 افراد ہلاک

دمشق: شام کے شمالی شہر عفرین میں منگل کے روز ایک تیل ٹینکر میں دھماکہ ہوجانے سے 40 افراد کی موت ہوگئی جبکہ شہر میں ایک دیگر گاڑی کے ذریعے دوسرا دھماکہ ہوا۔ شامی ہیومن رائٹس آبزرور گروپ کے مطابق دوسرا دھماکہ شہر کے محمودیہ علاقے میں ہوا۔ دھماکے کی وجہ سے ہوئے نقصان کا ابھی تک پتہ نہیں چل ...

مزید پڑھیں »

کورونا کے خلاف جنگ میں این پی جی سی نے بنایا خودکار جوتا سنیٹائزر

کورونا کے خلاف جنگ میں این پی جی سی نے بنایا خودکار جوتا سنیٹائزر

این پی جی سی کے انجینئروں نے ایک خصوصی قسم کا آٹو شو سنیٹائزر بنایا ہے۔ اس شو سنیٹائزر کو اہم پلانٹ کے گیٹ نمبر ایک پر لگایا گیا ہے اور اس طرح کا نظم کیا گیا ہے کہ آنے جانے والے سبھی لوگ اس پلیٹ فارم سے ہوکر گزریں۔ جو بھی اشخاص آرہے ہیں ان کے جوتے سے لے ...

مزید پڑھیں »

خون پلازمہ عطیہ کرنا تبلیغی جماعت کا قابل تقلید اقدام: ظفراسلام

نئی دہلی:  بی جے پی کے ترجمان ظفر اسلام نے کہا ہے کہ تبلیغی جماعت کے صحتیاب کورونا متاثرین کی طرف سے کورونا کے دیگر متاثرین کو اس وبا کی زد سے باہر نکالنے کیلئے اپنی مرضی سے اپنا پلازمہ دینے کا فیصلہ عین اسلامی تعلیم کی ترجمانی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کی زد میں آنا مکمل ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے ذہنی مریضوں سے بھرپور وادی کشمیر

سری نگر: کورونا وائرس کے خوف اور اس کے پیش نظر نافذ لاک ڈاؤن سے وادی کشمیر میں ذہنی صحت کی حالت بد سے بدتر ہورہی ہے جس کے باعث جہاں ایک طرف گھروں کا چین وسکون برباد ہورہا ہے وہیں یہ وبا کورونا وبا سے بھی بھیانک صورتحال اختیار کرسکتی ہے۔ ادھر وادی میں بعض تنظیمیں سرگرم ہوگئی ہیں ...

مزید پڑھیں »