لاک ڈاؤن کے دوران بہار کے پھنسے ہوئے مزدوروں کےلئے ہوا ہیلپ لائن نمبر جاری

نئی دہلی، 27مارچ، ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر لاک ڈاؤن اور کچھ ریاستوں میں کرفیو کی وجہ سے بہار کے پھنسے ہوئے مزدوروں کی مدد کے لئے تین ہیلپ لائن نمبر جاری کئےگئےہیں۔

دہلی میں واقع بہار ہاؤس میں یہ نمبر 24 گھنٹے کام کریں گے۔

یہ نمبر 01123792009، 011 23792009، 01123014326 اور 01123013884 ہیں۔