دہلی میں کورونا کے مشتبہ مریض نے ساتویں منزل سے چھلانگ لگاکر کی خودکشی

نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) دہلی کے صفدرجنگ اسپتال میں ساتویں منزل سے چھلانگ لگاکر کورونا وائرس سے متاثرہ مشتبہ ایک مریض نے خودکشی کرلی ۔

جنوب مغربی ضلع ، ڈپٹی کمشنر پولیس کے دیویندر آریہ نے بتایا کہ یہ شخص شام 5.30 بجے ہوائی جہاز AI-301 کے ذریعے سڈنی سے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پہنچا تھا۔ سر میں درد ہونے کی وجہ سے انہیں آج رات 9 بجے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
پولیسنے بتایا کہ وہ گذشتہ ایک سال سے سڈنی میں رہتا تھا

تعارف: hamslive

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*