ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2020

تبلیغی جماعت کے مرکز نے نہیں کی کوئی لاپروائی: مولانا سلونی

غیر ملکی تبلیغی جماعت کی درخواست پر سپریم کورٹ میں پیر کو سماعت

مولانا یوسف سلونی نے کہا کہ جنتا کرفیو کے ساتھ ساتھ دہلی میں لاک ڈاؤن کا اعلان ہو گیا اور لوگوں کو ان کے گھر بھیجنا مشکل ہو گیا۔ مركز کے سربراہ مولانا سعد کے علاوہ دیگر کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے تبلیغی مرکز میں لاک ڈاؤن کے باوجود ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا وائرس کے 227  نئے معاملے، تین کی موت

نئی دہلی: ملک میں پچھلے 24گھنٹوں میں کورونا وائرس انفیکشن کے 227 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد انفیکشن کے کل مریضوں کی تعداد بڑھکر 1251ہوگئی ہے اور تین مریضوں کی موت ہوجانے سے اس وائرس کی زد میں آکر مرنےوالوں کی تعداد 32ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان لو اگروال نے منگل کو یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

دہلی میں تبلیغی مرکز کے 24 افراد کورونا پازیٹیو، مختلف اموات

 نئی دہلی: جنوب مشرقی دہلی کے حضرت نظام الدین علاقے میں واقع مرکز میں تبیلیغی جماعت کا انعقاد، کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کی غرض سے کیے گئے حکومت کے احتیاطی تدابیر کے لیے بڑا جھٹکا ثابت ہو سکتا ہے۔ یہاں 24 افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے منگل کے روز بتایا ...

مزید پڑھیں »

عالمی بینک کی جی 20 ممالک سے کورونا سے متاثر ممالک کیلئے برآمدات ٹیکس میں تخفیف کی اپیل

واشنگٹن، 31 مارچ: عالمی بینک میں ڈیولپمنٹ پالیسی اور شراکت کی منیجنگ ڈائریکٹر ماری اےلکا پنگیسٹو نے جی20 ممالک کے گروپ سے کورونا وائرس (کووڈ -19) سے متاثرغریب ممالک کو برآمد کیے جانے والے مصنوعات کے ٹیکس میں تخفیف کرنے کی اپیل کی۔ اراکین کے تجارتی وزرا کی پیر کو ہونے والی میٹنگ میں محترمہ پنگیسٹو نے کہا “کووڈ -19سے ...

مزید پڑھیں »

نتن یاہو کی صلاح کارکورونا وائرس کے پنجے میں

یرو شلم: اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو کی صلاح کار رویکا پلچو کورونا وائرس (کووِڈ-19) سے متاثر پائی گئی ہیں۔ اسرائیل کی مقامی میڈیا ’چینل 12‘ کے مطابق انہوں نے تین روز قبل مسٹر نتن یاہو سے ملاقات کی تھی۔ پیر کو ٹائمس آف اسرائیل کی شائع رپورٹ کے مطابق محترمہ پلچو کورونا وائرس چیک اپ میں پازیٹیو ...

مزید پڑھیں »

مہاجر مزدوروں کے حالات سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت منگل تک ہوئی ملتوی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے گاؤں کی طرف پیدل چل رہے مہاجر مزدوروں کے لئے نقل و حمل کا انتظام کرنے اور انہیں مناسب طبی سہولیات مہیا کرانے کی ہدایات سے متعلق ایک پٹیشن کی سماعت منگل تک ٹالتے ہوئے مرکزی حکومت سے اپنا ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت بڑھائے جانے کی خبروں کو کیا مسترد

نئی دہلی:   حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت بڑھائے جانے کی افواہوں کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خبریں بالکل بے بنیاد ہیں۔ کابینہ سکریٹری راجیو گابا نے پیر کو کہا کہ لاک ڈاؤن کی مدت بڑھانے کی جو رپورٹیں ہیں وہ مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کی مدت ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر کورونا کی افواہ پھیلانا پڑا مہنگا

نینی تال : اتراکھنڈ کے نینی تال ضلع میں کورونا انفیکشن کے تعلق سے سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی گمراہ کن معلومات کے معاملے میں پولیس نے پانچ افراد کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے سبھی پر 10-10 ہزار روپے کا چالان کیا ہے۔ ساتھ ہی افواہ پھیلانے والوں کے خلاف سختی سے نمٹنے کا ایک پیغام بھی دیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

لوک سبھا بجٹ سیشن اختتام پذیر

نئی دہلی: لوک سبھا کے بجٹ سیشن کا اتوار کو اختتام ہو گیا۔ لوک سبھا سکریٹریٹ نے کل دیر رات بتایا کہ صدر رام ناتھ کووند نے 17ویں لوک سبھا کے 31 جنوری کو شروع ہونے والے تیسرے سیشن کا اتوار کو ختم کرنے کا حکم دیا۔ اس سیشن میں کل 23 اجلاس ہوئے۔ کورونا وائرس کووڈ۔19 کے پیش نظر ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کے سبب نفسیاتی مریضوں میں ہوا اضافہ

ممبئی: کرونا وائرس اور اس کے متعلق خبروں کے مطالعہ اور دیکھنے سے نفسیاتی مریضوں کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے جو ایک تشویشناک امر ہے لہذا ایسی باتوں سے بچنا چاہیئے جو نفسیاتی مرض کا سبب بنیں -ان خیالات کا اظہار آج یہاں شہر کے ماہر نفسیات نے کیا ہے اور مشورہ دیا ہے ...

مزید پڑھیں »