ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2020

خواجہ صاحب ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب کے بانیوں میں شامل : اخترالواسع

مارواڑ مسلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفئر سوسائٹی اور مولانا آزاد یونیورسٹی جودھپور کی طرف سے ایک 31 رکنی وفد نے انتہائی عقیدت کے ساتھ خواجہ ٔخواجگان کے مزار پر ایک چادر پیش کی۔ ملک میں امن و امان، خیر سگالی، قومی یکجہتی کے لیے دعائیں کی گئیں۔ اجمیر، 28 فروری (HAMS) حضرت خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی علیہ الرحمہ کے ...

مزید پڑھیں »

اردو زبان میں ڈیجیٹل صحافت کے عصری تقاضے پر نصیریہ فاؤنڈیشن کا قومی سیمینار

ڈیجیٹل صحافت ٹیکنالوجی پر منحصر ہے۔ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی بالخصوص انٹرنیٹ پر مکمل دسترس اور ملٹی میڈیا کا صحیح استعمال ڈیجیٹل صحافت کی بنیادی ضروریات میں سے ہیں۔ ا کہ ڈیجیٹل صحافت کو ریئل ٹائم ہونا چاہئے تاکہ اس کی افادیت برقرار رہے۔ سوشل میڈیا کا غیر ذمہ دارانہ استعمال نہ صرف زبان بلکہ سماج کے لئے انتہائی مضر ہے ...

مزید پڑھیں »

این آر سی کے خلاف کنہیا کمار کا کشن گنج میں شدید مظاہرہ، مقامی کانگریسی ایم پی کو غصے کا سامنا

کنہیا کمار نے کہا معافی نامہ لکھنے والے لوگ ملک کی آزدی میں اپنی جان قربان کرنے والوں سے ہندوستانی ہونے کا ثبوت مانگ کر رہے ہیں۔ فیروز عالم نے کہا قانون سے ہوں گے غریب لوگ متاثر، وہیں کانگریس کے ایم پی ڈاکٹر جاوید آزاد کو کرنا پڑا عوام کے غصے کا سامنا کشن گنج، 20 فروری (یو این ...

مزید پڑھیں »

سی اے اے، این پی آر، این آر سی کے خلاف 20 فروری کو کشن گنج میں کنہیا کمار کی ریلی

کمیونسٹ پارٹی کے رہنما اور جے این یو اسٹوڈنٹس یونین کے سابق صدر کنہیا کمار 20 فروری کو سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف پورے ریاست بہار میں دورہ کرکے مختلف جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے اب بہار کے کشن گنج ضلع میں پہنچنے والے ہیں۔ مقامی سی پی آئی رہنما فیروز عالم اس ...

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے 25 ویں کیس کی تصدیق

جنوبی کوریا میں خوفناک کورونا وائرس کے 25 ویں کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ سیول، 9 فروری (یواین آئی) جنوبی کوریا میں خوفناک کورونا وائرس کے 25 ویں کیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ملک کی وزارت صحت کے تحت چلنے والے کوریا بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام مرکز (كےسي ڈي سي) نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل فورس کو شاپنگ مال کی تلاشی میں نہیں ملا مسلح شخص

تھائی لینڈ کے خصوصی فورس نے شاپنگ مال کی تمام چار منزل کی تلاشی لی لیکن یرغمال بنا کر 20 افراد کو قتل کرنے والا مسلح شخص نہیں ملا۔ بینکاک، 9 فروری (یواین آئی) تھائی لینڈ کے خصوصی فورس نے شاپنگ مال کی تمام چار منزل کی تلاشی لی لیکن یرغمال بنا کر 20 افراد کو قتل کرنے والا مسلح ...

مزید پڑھیں »

چین کےہوبئی میں پر کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 699 پہنچی

چین کے صوبہ ہوبئی میں کورونا وائرس سے 81 مزید لوگوں کی ہلاکت کے ساتھ صوبے میں اس وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 699 ہو گئی ۔ بیجنگ ، 8 فروری (یواین آئی) چین کے صوبہ ہوبئی میں کورونا وائرس سے 81 مزید لوگوں کی ہلاکت کے ساتھ صوبے میں اس وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر ...

مزید پڑھیں »

سیسودیا کے او ایس ڈی کو سی بی آئی نے رشوت لیتے گرفتارکیا

دہلی کے نائب وزیراعلی منیش سیسودیا نے کہا ہے کہ مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی)نے ان کے دفتر میں تعینات جس افسر کو رشوت لیتے گرفتار کیا ہے اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جانی چاہئے۔ نئی دہلی،7فروری(یواین آئی)دہلی کے نائب وزیراعلی منیش سیسودیا نے کہا ہے کہ مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی)نے ان کے دفتر میں تعینات ...

مزید پڑھیں »

چین میں کورونا وائرس کے 3،143 نئے معاملات کی تصدیق

چین میں مہلک کورونا وائرس کے 3،143 نئے معامات کی تصدیق ہوئی ہے اور 73 مزید مریضوں کی موت ہونے کے ساتھ ہی اس سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 636 تک پہنچ گئی ہے۔ بیجنگ ، 7 فروری (ژنہوا ) چین میں مہلک کورونا وائرس کے 3،143 نئے معامات کی تصدیق ہوئی ہے اور 73 مزید مریضوں کی ...

مزید پڑھیں »

نربھیا سانحہ: ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف مرکز کی اپیل پر جمعہ کو سماعت

سپریم کورٹ نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دینے والے نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل سانحہ کے چاروں قصورواروں کو انفرادی پھانسی نہ دئیے جانے سے متعلق دہلی ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف مرکزی حکومت کی اپیل پر جمعہ کو سماعت کرے گا۔ نئی دہلی، 6 فروری (یواین آئی) سپریم کورٹ نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ ...

مزید پڑھیں »