ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2019

ملک کے سنگین حالات سے مسلمانوں کو خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں: اسدالدین اویسی

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ جناب بیرسٹراسدالدین اویسی نے گزشتہ 4 ستمبر کو شہر ممبئی میں اپنے ایک بیان میں کہا کہ  ملک کے موجودہ سنگین حالات سے مسلمانوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ انہیں ثابت قدم رہ کر ان حالات کا مقابلہ کرنا چاہئے اور ملک کے سیکولرزم اور جمہوریت کی بقا کے لیے ...

مزید پڑھیں »

عالمی سطح پر سیاسی و اقتصادی بے یقینی

انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر سیاسی اور اقتصادی بے یقینی میں اضافہ ہورہا ہے، رواں سال 8 ممالک کو 70 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی گئی۔ آئی ایم ایف کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ  میں عالمی ادارہ کے مطابق بین الاقوامی سطح پر سیاسی، مالی و اقتصادی بے یقینی کی صورتحال میں تیزی آ ...

مزید پڑھیں »

گوٹریس نے عراقی حکومت اور مظاہرین کے درمیان بات چیت کی بات کی

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے عراقی حکومت اور مظاہرین سے بات چیت کے ذریعہ مسئلہ کا حل نکالنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان وسٹیفن ڈجارك نے بیان جاری کر کےاس کی اطلاع دی۔ اقوام متحدہ، 5 اکتوبر (یو این آئی) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے عراقی حکومت اور مظاہرین ...

مزید پڑھیں »

ایف بی آئی سے جھوٹ بولنے پرسعودی عرب کے شہری کو 12 سال کی قید

واشنگٹن، 04 اکتوبر (یو این آئی) امریکہ کی ایک عدالت نے فیڈرل بیوروآف انویسٹیگیشن (ایف بی آئی)سے جھوٹ بولنے کے معاملے میں سعودی عرب کے ایک شہری کو 12سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔ نائف عبدالعزیز ایم الفلاج (35) نے افسران سے پوچھ گچھ کے دوران افغانستان میں القاعدہ کی جانب سے چلائی جانے والی ٹریننگ کیمپ میں حصہ ...

مزید پڑھیں »

وندے بھارت ایکسپریس بنے گی جموں کشمیر کی ترقی کا بڑا ذریعہ : شاہ

وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو دہلی سے جموں کشمیر میں واقع ماتا ویشنودیوي کٹرا کے درمیان چلنے والی ملک کی دوسری سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین ’ وندے بھارت ایکسپریس کا آج نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ نئی دہلی، 3 اکتوبر (یواین آئی) وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو دہلی سے جموں ...

مزید پڑھیں »

سی سی آر یو ایم میں تغذیہ پر لیکچرکا انعقاد

سنٹرل کونسل فار ریسرچ اِن یونانی میڈیسن، نئی دہلی میں آج آیوش آڈیٹوریم، جنک پوری، نئی دہلی میں ”حمل، زچگی اور رضاعت کے مراحل میں زچہ بچہ کے لیے تغذیہ کی اہمیت“ پر لیکچر کا انعقاد کیاگیا۔ یہ لیکچر ”صحیح پوشن، دیش روشن“ کے پیغام عام کرنے کے لئے قومی ماہ تغذیہ کی ایک سرگرمی کے طور پر منعقد کیا ...

مزید پڑھیں »