ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2019

اقراء انٹرنیشنل اسکول بنگلور کو برٹش کونسل انٹرنیشنل اسکول ایوارڈ

بنگلور کے دینی وعصری تعلیم کا سنگم اقرا انٹرنیشنل اسکول کو عالمی معیار کے کلاس روم، بہترین سہولت، اچھے طریقہ تعلیم اور تعلیم میں اختراعات کے لئے برٹش کونسل انٹرنیشنل اسکول ایوارڈ (آئی ایس اے) سے نوازا جائے گا۔ نئی دہلی/بنگلور، 22ستمبر (یوا ین آئی) بنگلور کے دینی وعصری تعلیم کا سنگم اقرا انٹرنیشنل اسکول کو عالمی معیار کے کلاس ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں فوج کی تعیناتی کی ٹرمپ کی منظوری

واشنگٹن، 21 ستمبر (اسپوتنك) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے تیل پلانٹوں پر ہونے والے حملے کے بعد سعودی عرب میں فوج کے اضافی فورسز کی تعیناتی کے فیصلہ کو منظوری دے دی ہے۔ سکریٹری دفاع مارک اسپر نے جمعہ کو صحافیوں سے بات چیت میں بتایا کہ 14 ستمبر کو سعودی عرب کے تیل پلانٹ آرامكو ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ اور عمران کے درمیان کشمیر پر ہوگی بات چیت

واشنگٹن، 20 ستمبر ( یواین آئی) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امریکہ کے نیویارک میں 23 ستمبر کو ملاقات ہونے کا امکان ہے جس میں ایک مرتبہ پھر کشمیر مسئلے پر گفت و شنید ہو سکتی ہے ۔ پاکستان کے ڈان اخبار نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ...

مزید پڑھیں »

حکومت ایل آئی سی کا پیسہ ڈوبو رہی ہے: کانگریس

نئی دہلی، 18ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہاکہ حکومت کی بدانتظامی کی وجہ سے پبلک سیکٹر کے انٹرپرائزز برباد ہورہے ہیں اور ان کی حالت میں بہتری لانے کے لئے لائف انشورنس کارپوریشن (ایل آئی) جیسے اداروں کے پیسہ کی سرمایہ کاری کرکے لوگوں کی محنت کی کمائی کو ڈوبویاجارہا ہے۔ کانگریس کے ترجمان اجے ماکن نے بدھ کو ...

مزید پڑھیں »

مودی حکومت ملک کو ٹوٹنے نہیں دے گی : شاہ

جامتاڑہ 18 ستمبر ( یواین آئی ) مرکزی وزیر داخلہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے قومی صدر امت شاہ نے مرکز کی نریندر مودی حکومت میں ملک کو کانگریس کی دین خوف ، بھوک اور بدعنوانی سے آزادی دلانے کا دعویٰ کرتے ہوئے آج کہاکہ اس حکومت میں ملک محفوظ ہے اور اسے کبھی ٹوٹنے ...

مزید پڑھیں »

ونیش نے ٹوکیو اولمپک کے لئے کوالیفائی کیا،پوجا سیمی فائنل

  نور سلطان، (قزاقستان)، 17 ستمبر (یواین آئی) دولت مشترکہ اور ایشیائی کھیلوں کی طلائی تمغہ خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ نے یہاں چل رہی عالمی کشتی چیمپئن شپ میں آج 53 کلوگرام وزن کے زمرے میں کانسہ کا تمغہ مقابلے کیلئے کوالیفائی کرنے کے ساتھ ہی ملک کو ٹوکیو اولمپک -2020 کا پہلا کوٹہ دلا دیا۔ ریپ چیز میں شامل ...

مزید پڑھیں »

پٹرول 27 پیسے، ڈیزل 26 پیسے تک مہنگا

نئی دہلی، 18 ستمبر (یواین آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اچھال کی وجہ سے ملک میں پٹرول ڈیزل کے دام مسلسل دوسرے دن تیزی سے اضافہ کے ساتھ تقریبا ڈیڑھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں ۔ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی ویب سائٹ سے ملنے ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ میں مذہبی آزادی پر تقریر کریں گے ٹرمپ

    واشنگٹن، 18 ستمبر ( یواین آئی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے اقوام متحدہ میں ایک تقریب کے دوران مذہبی آزادی پر تقریر کریں گے ۔ وائٹ ہاؤس نے منگل کے روز اس کی اطلاع دی ۔ وائٹ ہاؤس نے بیان جاری کر کے کہا، صدر ٹرمپ 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں مذہبی ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور یو اے ای کے دورے پر جائیں گے پومپيو

واشنگٹن، 18 ستمبر ( ژنہوا) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو حالیہ پٹرولیم ریفائنری پر ہوئے حملے کے بعد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دورے پر جائیں گے ۔ امریکی وزارت خارجہ نے منگل کے روز اس کی اطلاع دی ۔ وزارت خارجہ کے مطابق مسٹر پومپيو 17 سے 19 ستمبر کے درمیان سعودی کے ...

مزید پڑھیں »

سیمانچل گاندھی ہرطبقہ کے دبے کچلے لوگوں کے مسیحاتھے:سرفراز عالم

نئی دہلی،17ستمبر (یو این آئی) سیمانچل گاندھی کے نام سے مشہوراورملک کے معروف سیاسی قائدالحاج محمدتسلیم الدین کے یوم وفات 17ستمبر کو سیمانچل میڈیامنچ نئی دہلی اور سابق رکن پارلیمنٹ سرفراز عالم نے خراج عقیدت پیش کرتے ہو ئے کہا کہ سیمانچل ہی نہیں بلکہ اس ملک کے ہردبے کچلے لوگوں کے مسیحاتھا اور ان کی جگہ کوئی نہیں لے ...

مزید پڑھیں »