پاکستان کے سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ نوازکے لیڈرشاہد خاقان عباسی کوجمعرات کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم کو ایل این جی معاملے میں قومی جوابدہی بیورونےٹول پلازہ سےگرفتارکیا ہے۔ این اے بی کےمطابق شاہد خاقان عباسی پربدعنوانی کا الزام ہے۔
واضح رہےکہ سابق وزیراعظم کواس وقت گرفتارکیا گیا جب وہ پی ایم این – ایل کے صدر شہبازشریف کےذریعہ منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں حصہ لینےلاہورجا رہے تھے۔ بتایا جاتا ہےکہ عباسی کی گاڑی ٹول پلازہ کے پاس پہنچی ہی تھی کہ انہیں گرفتارکرلیا گیا۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بدعنوانی کےالزام میں گرفتار
پاکستان کے سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ نوازکے لیڈرشاہد خاقان عباسی کوجمعرات کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم کو ایل این جی معاملے میں قومی جوابدہی بیورونےٹول پلازہ سےگرفتارکیا ہے۔ این اے بی کےمطابق شاہد خاقان عباسی پربدعنوانی کا الزام ہے۔ واضح رہےکہ سابق وزیراعظم کواس وقت گرفتارکیا گیا جب وہ پی ایم این - ایل کے صدر شہبازشریف کےذریعہ منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں حصہ لینےلاہورجا رہے تھے۔ بتایا جاتا ہےکہ عباسی کی گاڑی ٹول پلازہ کے پاس پہنچی ہی تھی کہ انہیں گرفتارکرلیا گیا۔
زائرین کی طرف سے کارکردگی کا تعین: آپ پہل کریں!
ڈمی تبصرہ ڈمی مواد. ڈمی تبصرہ ڈمی تبصرہ ڈمی تبصرہ ڈمی تبصرہ ڈمی تبصرہ ڈمی مواد. ڈمی تبصرہ ڈمی تبصرہ ڈمی تبصرہ ڈمی تبصرہ ڈمی تبصرہ