آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کا سفرجیسے جیسے اختتام کے قریب پہنچ رہا ہے، اسے لے کرشائقین کی دلچسپی بڑھتی جارہی ہے۔ عالمی کپ میں ہندوستانی ٹیم اس بار شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہے، لہٰذا ہندوستانی کرکٹ شائقین کا جوش دیکھنے کے لائق ہیں اوروہ انتہائی پرجوش ہیں۔
ٹیم انڈیا کی حمایت کرنے کےلئے مداح طرح طرح کے طریقے اپنا رہے ہیں۔ ہندوستانی ٹیم کو حمایت کرنےکےلئے کرناٹک کے سنار(سونے کے زیورات بنانے والا) ناگراج ریوانکرنے خاص ترکیب نکالی ہے۔ انہوں نےعالمی کپ ٹرافی کے سامنے سونے کی ایک ٹرافی ہے، جس کی اونچائی محض 1.5 سینٹی میٹر ہے۔ اس سے بھی خاص بات یہ ہےکہ یہ ایک گرام سے بھی کم 0.49 گرام ہے۔
ورلڈ کپ 2019: سنار نے بنائی منی ٹرافی، ٹوئٹرصارفین نے کہا – پاکستان بھیج دو
آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کا سفرجیسے جیسے اختتام کے قریب پہنچ رہا ہے، اسے لے کرشائقین کی دلچسپی بڑھتی جارہی ہے۔ عالمی کپ میں ہندوستانی ٹیم اس بار شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہے، لہٰذا ہندوستانی کرکٹ شائقین کا جوش دیکھنے کے لائق ہیں اوروہ انتہائی پرجوش ہیں۔ ٹیم انڈیا کی حمایت کرنے کےلئے مداح طرح طرح کے طریقے اپنا رہے ہیں۔ ہندوستانی ٹیم کو حمایت کرنےکےلئے کرناٹک کے سنار(سونے کے زیورات بنانے والا) ناگراج ریوانکرنے خاص ترکیب نکالی ہے۔ انہوں نےعالمی کپ ٹرافی کے سامنے سونے کی ایک ٹرافی ہے، جس کی اونچائی محض 1.5 سینٹی میٹر…
زائرین کی طرف سے کارکردگی کا تعین: 4.65 ( 1 ووٹ)
ڈمی تبصرہ ڈمی مواد. ڈمی تبصرہ ڈمی تبصرہ ڈمی تبصرہ ڈمی تبصرہ ڈمی تبصرہ ڈمی مواد. ڈمی تبصرہ ڈمی تبصرہ ڈمی تبصرہ ڈمی تبصرہ ڈمی تبصرہ