ورلڈ کپ کے بعد وراٹ کوہلی کو لے کر بی سی سی آئی نے لیا یہ بڑا فیصلہ

ٹیم انڈیا کے نئے کوچ کو لیکر تلاش شروع ہوگئی ہے۔ بی سی سی آئی نے کوچ اور سپورٹ اسٹاف کی بھرتی کو لیکر اشتہارات جاری کردئے ہیں۔ ایسے میں کون ہوگا ٹیم انڈیاکا نیا کوچ اس کو لیکر قیاس آرائیوں کا دور شروع ہوگیا ہے لیکن اس مرتبہ نئے کوچ کےسیلیکشن پروسیس سے وراٹ کوہلی کو بے دخل کردیا گیا ہے۔ یعنی اس مرتبہ کوہلی کی پسند اور ناپسند کا خیال نہیں رکھاجائے گا۔

انگریزی اخبار ‘انڈین ایکسپریس’کے مطابق اس مرتبہ نئے کوچ کو لیکر وراٹ کوہلی کی رائے نہیں لی جائےگی جبکہ گزشتہ بار یعنی کہ 2017 میں جب روی شاستری کو ٹیم انڈیا کا کوچ بنایا گیا تھا تب وراٹ کوہلی سے ان کی رائے مانگی گئی تھی۔ نئے کوچ پر آخری فیصلہ ٹیم انڈیا کے سابق کپتان کپل دیو لے سکتے ہیں۔ اس کے بعد سی او اے کی جانب سے اس پر آخری مہر لگائی جائے گی۔

ٹیم انڈیا کے نئے کوچ کو لیکر تلاش شروع ہوگئی ہے۔ بی سی سی آئی نے کوچ اور سپورٹ اسٹاف کی بھرتی کو لیکر اشتہارات جاری کردئے ہیں۔ ایسے میں کون ہوگا ٹیم انڈیاکا نیا کوچ اس کو لیکر قیاس آرائیوں کا دور شروع ہوگیا ہے لیکن اس مرتبہ نئے کوچ کےسیلیکشن پروسیس سے وراٹ کوہلی کو بے دخل کردیا گیا ہے۔ یعنی اس مرتبہ کوہلی کی پسند اور ناپسند کا خیال نہیں رکھاجائے گا۔ انگریزی اخبار 'انڈین ایکسپریس'کے مطابق اس مرتبہ نئے کوچ کو لیکر وراٹ کوہلی کی رائے نہیں لی جائےگی جبکہ گزشتہ بار یعنی کہ 2017 میں…

تبصروں کا جائزہ

زائرین کی طرف سے کارکردگی کا تعین: آپ پہل کریں!