دوست کی بیوی کے ساتھ بنائے ناجائز تعلقات، راستے کا کانٹا نہ بن جائے دوست تو کر دیا قتل

کہتے ہیں دنیا میں اگر کوئی سچا رشتہ ہوتا ہے تو وہ دوستی کا ہوتا ہے۔ مگر پولیس کی حراست میں آئے ایک شخص نے نہ صرف دوستی کے نام پر دھبہ لگایا ہے بلکہ انسانیت کو بھی شرمسار کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق پروین نام کے ایک شخص نے اپنے دوست سنجیو کا محض اس وجہ سے قتل کردیا تھا کیونکہ اس کے سنجیو کی بیوی سے ناجائز تعلقات تھے۔

ڈی ایس پردیپ رانا نے بتایا کہ 9 جولائی 2009 کو گاؤں جڑودا میں ایک قتل کے الزام میں سنجیو ڈھائی۔تین سال جیل میں رہا اور پروین سنجیو کے گھر پہلے سے ہی آتاجاتا تھا۔ مگر سنجیو کے جیل میں جاتے ہی پروین اور سنجیو کی بیوی ایک دوسرے کے بیحد قریب آگئے اور دونوں میں تعلقات قائم ہو گئے۔

کہتے ہیں دنیا میں اگر کوئی سچا رشتہ ہوتا ہے تو وہ دوستی کا ہوتا ہے۔ مگر پولیس کی حراست میں آئے ایک شخص نے نہ صرف دوستی کے نام پر دھبہ لگایا ہے بلکہ انسانیت کو بھی شرمسار کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق پروین نام کے ایک شخص نے اپنے دوست سنجیو کا محض اس وجہ سے قتل کردیا تھا کیونکہ اس کے سنجیو کی بیوی سے ناجائز تعلقات تھے۔ ڈی ایس پردیپ رانا نے بتایا کہ 9 جولائی 2009 کو گاؤں جڑودا میں ایک قتل کے الزام میں سنجیو ڈھائی۔تین سال جیل میں رہا اور پروین سنجیو…

تبصروں کا جائزہ

زائرین کی طرف سے کارکردگی کا تعین: آپ پہل کریں!