ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2019

ورلڈ کپ 2019: سنار نے بنائی منی ٹرافی، ٹوئٹرصارفین نے کہا – پاکستان بھیج دو

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کا سفرجیسے جیسے اختتام کے قریب پہنچ رہا ہے، اسے لے کرشائقین کی دلچسپی بڑھتی جارہی ہے۔ عالمی کپ میں ہندوستانی ٹیم اس بار شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہے، لہٰذا ہندوستانی کرکٹ شائقین کا جوش دیکھنے کے لائق ہیں اوروہ انتہائی پرجوش ہیں۔ ٹیم انڈیا کی حمایت کرنے کےلئے مداح طرح طرح کے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کے بعد وراٹ کوہلی کو لے کر بی سی سی آئی نے لیا یہ بڑا فیصلہ

ٹیم انڈیا کے نئے کوچ کو لیکر تلاش شروع ہوگئی ہے۔ بی سی سی آئی نے کوچ اور سپورٹ اسٹاف کی بھرتی کو لیکر اشتہارات جاری کردئے ہیں۔ ایسے میں کون ہوگا ٹیم انڈیاکا نیا کوچ اس کو لیکر قیاس آرائیوں کا دور شروع ہوگیا ہے لیکن اس مرتبہ نئے کوچ کےسیلیکشن پروسیس سے وراٹ کوہلی کو بے دخل کردیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بدعنوانی کےالزام میں گرفتار

پاکستان کے سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ نوازکے لیڈرشاہد خاقان عباسی کوجمعرات کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم کو ایل این جی معاملے میں قومی جوابدہی بیورونےٹول پلازہ سےگرفتارکیا ہے۔ این اے بی کےمطابق شاہد خاقان عباسی پربدعنوانی کا الزام ہے۔ واضح رہےکہ سابق وزیراعظم کواس وقت گرفتارکیا گیا جب وہ پی ایم این – ایل کے صدر شہبازشریف کےذریعہ منعقدہ ...

مزید پڑھیں »

کلبھوشن کو جاسوس ثابت کرنے کے لئے پاکستان نے خرچ کر دئیے 20 کروڑ، ہندوستان نے 1 روپئے میں جیتا کیس

کستان کی جیل میں بند کلبھوشن جادھو کا کیس عالمی عدالت میں لڑنے کے لئے ایک طرف جہاں ہندوستان نے صرف 1 روپئے خرچ کئے وہیں، دوسری طرف، پاکستان کو کروڑوں روپئے خرچ کرنے پڑے۔ بتا دیں کہ معروف وکیل ہریش سالوے نے عالمی عدالت میں کلبھوشن کا کیس لڑنے کے لئے فیس کے طور پر صرف ایک روپئے لئے۔ ...

مزید پڑھیں »

حج 2019: تلنگانہ میں کل سے شروع ہوگی عازمین حج کی ٹیکہ اندازی: دیکھیں ویڈیو

تلنگانہ حج کمیٹی کے چیئرمین محمد مسیح اللہ خان نے بتایا کہ عازمین حج کو جمعرات تا ہفتہ 11 سے 13 جولائی حج ہاؤز میں 10.30 بجے تا 4 بجے شام ٹیکہ لگوایا جائے گا۔ ایسے عازمین حج جن کا کور نمبر 1 سے 1500 تک ہے وہی استفادہ کرسکتے ہیں۔ جمعہ 12 جولائی کو کور نمبر 1501 تا 3000 ...

مزید پڑھیں »

دوست کی بیوی کے ساتھ بنائے ناجائز تعلقات، راستے کا کانٹا نہ بن جائے دوست تو کر دیا قتل

کہتے ہیں دنیا میں اگر کوئی سچا رشتہ ہوتا ہے تو وہ دوستی کا ہوتا ہے۔ مگر پولیس کی حراست میں آئے ایک شخص نے نہ صرف دوستی کے نام پر دھبہ لگایا ہے بلکہ انسانیت کو بھی شرمسار کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق پروین نام کے ایک شخص نے اپنے دوست سنجیو کا محض اس وجہ سے قتل ...

مزید پڑھیں »